Fatwa Jamia Darululoom Hanfia

Fatwa Jamia Darululoom HanfiaThe Most Useful Fatwa Website, Darulifta Jamia Darululoom Hanfia

Topic Selector تلاش برائے موضوعات
Fatwa Category فھرست موضوعات
Selected Fatawa منتخب فتاوی
...
New Fatawa تازہ ترین فتاوی
  • *ماتمی جلوس اور تعزیہ کی مجالس میں شرکت کرنا*

    یونیکوڈ   20302 روز قبل
    10
  • دو فریقوں کے درمیان صلح کرانے پر اجرت لینے کا حکم

    مخاصمات 20302 روز قبل
    0
  • کسی زمین کی صرف اوپری حصے کو مسجد کے لیے وقف کرنا*

    یونیکوڈ   حقوق مسجد 20302 روز قبل
    11
  • طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 20302 روز قبل
    18
  • ایک دانت والی گائے کی قربانی کا حکم*

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 20302 روز قبل
    2
  • فیس دے کر ویڈیوز دیکھنا اور اس پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   20302 روز قبل
    3
  • ٹائی بنانے والے کو کپڑا بیچنا

    صحافت و ابلاغ عامہ 20302 روز قبل
    0
  • والدین کی ناراضگی میں عبادت کی قبولیت کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 20302 روز قبل
    29
  • والدین کا اپنی اولاد کو زندگی میں حصہ دینے کے بعد میراث میں حصہ ملے گا ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 20302 روز قبل
    29
  • ناقض وضو

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 20302 روز قبل
    31
  • کریڈٹ کارڈ کاشرعی حکم

    یونیکوڈ   20302 روز قبل
    3
  • نماز میں ایک آیت کی جگہ دوسری آیت تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   20302 روز قبل
    19
  • جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونا

    یونیکوڈ   سنت رسول ﷺ 20302 روز قبل
    15
  • میت پردومرتبہ نمازجنازہ پڑھنےکاحکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 20302 روز قبل
    22
View All Fatawa
Top Rated Fatawa زیادہ دیکھے گئے فتاوی
  • ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا

    یونیکوڈ   0
    23
  • بیوی کے ہمبستری سے انکار کی صورت میں مشت زنی کا حکم

    یونیکوڈ   جنسی مسائل 1
    36
  • تجدید نکاح میں مہر مقررکرنا

    یونیکوڈ   مہر 0
    25
  • مصنوعی لگے ہوئے دانتوں والے جانور کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
    5
  • ناقض وضو

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
    31
  • *کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*

    یونیکوڈ   0
    8
  • تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   21
    22
  • چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   0
    24
  • مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   0
    20
  • زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا

    یونیکوڈ   0
    20
  • قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   0
    26
  • بیس کنال زمین پر زکوۃ اور قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
    118
  • قسطوں کا کاروبارکرنا

    یونیکوڈ   0
    20
  • بینک سے قرض لینا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
    34
  • قصاص لینے کا حق کس کو ہے؟

    یونیکوڈ   حکومتی معاملات 0
    38
  • بکری کی نذر ماننے کی صورت میں گوشت صدقہ کرنا

    یونیکوڈ   صدقہ 0
    4
  • میت کی طرف سے عقیقہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام ذبح 0
    19
  • کریڈٹ کارڈ کاشرعی حکم

    یونیکوڈ   0
    3
  • حرام مال والے کی دعوت میں شرکت

    یونیکوڈ   0
    27
  • نکاح کے بعد بیوی کوچھوڑنے کاحکم

    یونیکوڈ   متعہ و نکاح مسیار 0
    22
View All Fatawa

تازہ ترین ویڈیو

Random Fatawa

کسی اور سے استخارہ کروانا اور استخارہ کا مختصر طریقہ

استخارہ





استخارے میں سنت یہی ہے کہ خود کیا جائے،کسی اور سے استخارہ کروانا ثابت نہیں۔حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺصحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کو تمام کاموں میں استخارہ اتنی اہمیت سے سکھاتے تھے جیسے قرآن مجید کی سورت کی تعلیم دیتے تھے ۔ (صحیح بخاری،حدیث نمبر:1162)اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ استخارہ خود کرنا چاہیے،کیونکہ اگر کسی اور سے استخارہ کروانا بہتر ہوتا تو آنحضرتﷺصحابہ کرام رضی اللہ عنہم کواستخارہ سکھانے کا اس قدر اہتمام نہ فرماتے،اسی طرح استخارے کی مسنون دعا کے الفاظ میں صیغۂ متکلم کے استعمال سے بھی یہی واضح ہوتا ہے کہ صاحب معاملہ کو استخارہ خود کرنا چاہیے۔

علامہ ابن قیم فرماتے ہیں:’’مقصود یہ ہے کہ استخارہ اللہ پر توکل اور اپنا معاملہ سپرد کرنے کا نام ہے۔ یعنی اس کی قدرت، علم اور بندے کے لیے اس کے بہترین انتخاب پر بھروسا کرنا۔ یہ اس بات کی نشانی ہے کہ بندہ اللہ کو رب مانتا ہے۔ اور جو اللہ کو رب نہ مانے، وہ اسلام کا اصل مزہ نہیں چکھ سکتا۔ اگر استخارے کے بعد بندہ تقدیر پر راضی ہو جائے تو یہ اس کی خوش بختی کی علامت ہے۔‘‘

ظاہر ہے کہ استخارہ کا یہ مقصدصرف خود استخارہ کرنے سے ہی حاصل ہو سکتا ہے، اس لیے دوسرے سے استخارہ کروانا، ناجائز تونہیں، لیکن بہتر اور مسنون بھی نہیں ہے ۔

استخارہ کا اصل اور مسنون طریقہ یہ ہے کہ دن رات میں کسی بھی وقت (بشرطیکہ وہ نفل کی ادائیگی کا مکروہ وقت نہ ہو) دو رکعت نفل استخارہ کی نیت سے پڑھیں، نیت یہ کریں کہ میرے سامنے یہ معاملہ یا مسئلہ ہے، اس میں جو چیز میرے حق میں بہتر ہو ، اللہ تعالی اس کا فیصلہ فرمادیں ۔سلام پھیر کر نماز کے بعد استخارہ کی وہ مسنون دعا مانگیں جو جناب رسول اللہ ﷺنے تلقین فرمائی ہے۔’’اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ أَسْتَخِیْرُکَ بِعِلْمِکَ ، وَ أَسْتَقْدِرُکَ بِقُدْرَتِکَ، وَ أَسْأَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ الْعَظِیْمِ ، فَاِنَّکَ تَقْدِرُ وَ لاَ أَقْدِرُ، وَ تَعْلَمُ وَلاَأَعْلَمُ ، وَ أَنْتَ عَلاَّمُ الْغُیُوْبِ اَللّٰہُمَّ اِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ ہٰذَا الْأَمْرَ خَیْرٌ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَ مَعَاشِیْ وَ عَاقِبَةِ أَمْرِیْ وَ عَاجِلِہ وَ اٰجِلِہ ، فَاقْدِرْہُ لِیْ ، وَ یَسِّرْہُ لِیْ ، ثُمَّ بَارِکْ لِیْ فِیْہِ ․وَ اِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ ھٰذَا الْأَمْرَ شَرٌ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَمَعَاشِیْ وَ عَاقِبَةِ أَمْرِیْ وَ عَاجِلِہ وَ اٰجِلِہ ،فَاصْرِفْہُ عَنِّیْ وَاصْرِفْنِیْ عَنْہُ ، وَاقْدِرْ لِیَ الْخَیْرَ حَیْثُ کَانَ ثُمَّ اَرْضِنِیْ بِہ‘‘ (صحیح بخاری،حدیث نمبر: 1162)

وقت کی تنگی یا کسی عذر کی وجہ سے استخارے کی نماز پڑھنا ممکن نہ ہو تو ایسی صورت میں صرف دعا کے ذریعے بھی استخارہ کیا جا سکتا ہے۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کام کا ارادہ فرماتے، تو یوں دعا کرتے: ’’اللهم خر لي واختر لي‘‘ یعنی: ’’اے اللہ! میرے لیے بہتر فیصلہ فرما اور میرے لیے اُسی کو منتخب فرما۔‘‘

مزید پڑھیں

Top Rated Fatawa Category زیادہ دیکھے گئے فتاوی کے موضوعات
Ask Fatwa

فتوی معلوم کریں

اگر آپ فتوی معلوم کرنا چاہتے ہیں تو آن لائن فارم کے ذریعہ استفتاء ارسال کرریں

Find Fatwa

فتوی تلاش کریں

اگر آپ فتوی تلاش کرنا چاہتے ہیں تو آن لائن فتاوی پر جاری ہونے والے تمام فتاوی کو مختلف طریقہ سے تلاش کرسکتے ہیں

Fatwa Tracker

فتوی ٹریس کریں

اگر آپ نے دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)میں استفتاء جمع کرایا ہے یا آن لائن معلوم کیا ہے اور جواب ابھی تک نہیں ملا

Fatwa Verify

فتوی تصدیق کریں

اگر آپ کو معلوم کرنا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل کوئی فتوی کیا واقعی دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)سے جاری ہوئے ہیں ؟

Scanned Fatawa

0

Fatawa in English

0

Unicode Fatawa

213

Contact Darulifta

03134496345

03367821444