نجاسات اور پاکی

تیمم طہارت مطلقہ ہے

فتوی نمبر :
544
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

تیمم طہارت مطلقہ ہے

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی نے ظہر کے نماز کے لیے تیمم کیا تو یہ شخص اس تیمم سے عصر کی نماز پڑھ سکتا ہے یا عصر کاوقت داخل ہونے پر دوبارہ تیمم کرے گا ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ علماء احناف کے ہاں تیمم وضو کا خلیفہ اور نائب ہے اور جو حکم اصل کا ہوتا ہے وہی اس کے نائب اور خلیفہ کا بھی ہوتا ہے اسی طرح جن چیزوں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے انہیں سے تیمم بھی ٹوٹ جاتا ہے البتہ اتنا فرق ہے کہ اگر تیمم کرنے والے نے تیمم پانی نہ ملنے کی وجہ سے کیا تھا اور اب اسے پانی مل گیا یا کسی بیماری کے بڑھ جانے کے ڈر سے تیمم کیا تھا اور اب تندرست ہوگیا تو ان صورتوں میں اس کا تیمم باطل ہوجائے گا اور اسے از سر نو وضو کرنا پڑگا گا ۔
لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر مذکورہ بالا دونوں صورتوں میں سے کوئی صورت نہ ہو تو ایک ہی تیمم سے جتنی چاہے نمازیں پڑھ سکتا ہے ۔

حوالہ جات

القرأن الكريم :(المائدة: 5/6 )
﴿فَلَمۡ تَجِدُواْ مَآءٗ فَتَيَمَّمُواْ صَعِيدٗا طَيِّبٗا ﴾

مسند أبي داود :(1/ 390، رقم الحديث:390 ، ط:دارالهجر)
قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم: يا أبا ذر، إن ‌الصعيد ‌الطيب كافيك وإن لم تجد الماء عشر سنين، فإذا وجدت الماء فأمسه جلدك .

الشامية (1/ 256، ط: دارالفكر)
ينقضه (كل ما يمنع وجوده التيمم إذا وجد بعده) ؛ لأن ما جاز بعذر بطل بزواله، فلو ‌تيمم ‌لمرض بطل ببرئه أو لبرد بطل بزواله والحاصل أن كل ما يمنع وجوده التيمم نقض وجوده التيمم .

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع:(1/ 56، ط: دار الكتب العلمية )
وأما بيان ما ينقض التيمم فالذي ينقضه نوعان: عام، وخاص أما العام ‌فكل ‌ما ‌ينقض الوضوء من الحدث الحقيقي والحكمي ينقض التيمم، وقد مر بيان ذلك كله في موضعه.
وأما الخاص: وهو ما ينقض التيمم على الخصوص .

البناية شرح الهداية:(1/ 545، ط: دار الكتب العلمية )
(وينقض التيمم كل شيء ينقض الوضوء) ش: النقض عبارة عن خروجه عن حكمه الأصلي، وهو كونه مبيح الصلاة م: (لأنه) ش: أي لأن التيمم م: (خلف عنه) ش: أي عن الوضوء م: (فأخذ حكمه) ش: أي حكم الوضوء في النقض، ولا شك أن الأصل أقوى من الخلف، فما كان ناقضاً للأقوى كان ناقضاً للأضعف بطريق الأولى .

البحر الرائق شرح كنز الدقائق :(1/ 164، ط: دار الكتاب الإسلامي )
وصح ‌قبل ‌الوقت ولفرضين) أي صح‌‌ التيمم ‌قبل ‌الوقت ولفرضين .

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 544کی تصدیق کریں
14
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عنوان : بغیر ٹیک لگائے ہوئے سونے سے وضو کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • ناقض وضو

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • چوہا اور چھچھوندر کی بیٹ ٹینکی یا بالٹی میں گر جائے

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • چوہے کا پانی میں منہ مارنا

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • غسل خانہ میں وضو کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • غسل کے بعد قطرے نکلنے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • وضو اور غسل میں کریم اور تیل ہٹانے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • شرم گاہ پر ٹشو رکھنے کی صورت میں نکلنے والے قطرے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • ڈول کی ناپاک رسی کنویں میں ڈالی گئی تو کیا پانی ناپاک ہوگا؟

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • مذی کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • سنی پلاسٹ پر مسح کرنے والے کی امامت*

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • مذی کے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • پرندوں کی بیٹ کپڑے پر لگنے کی صورت میں نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • ہاتھ پر الفی لگی ہو تو وضو کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • پیشاب کے بعد منی کے نکلنے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • زکام کی وجہ سے ناک سے خون نکلنا

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • قضاء حاجت کے دوران آلہ تناسل سے نکلنے والے گھاڑے مادے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • غسل کرنے کے بعد وضو کی ضرورت ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • ڈاکٹر نے غسل سے منع کیا ہو تو جنابت کی صورت میں جسم پر گیلا کپڑا لگانا

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • منی کے چیک اپ کے لیے ہاتھ سے منی نکالنے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • غسل جنابت سے پہلے وضو کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • کمبوڈ ،وغیرہ پر لگے پیشاب کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • دیور کو دیکھنے سے وضو کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • بارش کاپانی نجاست سے مل کرگھروں اور کنویں میں چلاجائے

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • علاج کے لیے بڑے پیشاب والے مقام میں دوائی یا انگلی ڈالنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات