نجاسات اور پاکی

عنوان : بغیر ٹیک لگائے ہوئے سونے سے وضو کا حکم

فتوی نمبر :
114
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

عنوان : بغیر ٹیک لگائے ہوئے سونے سے وضو کا حکم

سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیٹھے بیٹھے آلتی پالتی مار کر بغیر ٹیک لگائے ہوئے سوجانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الجواب باسم ملہم الصواب

آلتی پالتی مارکر بغیر ٹیک لگاکر سونے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔

حوالہ جات

دلائل :

الهندية:(1/ 12،ط: دارالفکر)
وإن ‌نام ‌متربعا لا ينتقض الوضوء وكذا لو نام متوركا بأن يبسط قدميه من جانب ويلصق أليتيه بالأرض كذا في الخلاصة.

الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي:(1/ 425، ط :دارالفكر)
فإن ‌نام ‌قاعداً ممكناً مقعدته من الأرض كأرض وظهر دابة سائرة، لم ينتقض وضوءه.
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
سیف اللہ خالد
متخصص جامعہ دارالعلوم حنفیہ کراچی

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
0000-00-00
138
فتوی نمبر 114کی تصدیق کریں
-- متعلقه فتاوی --
...
-- متعلقه موضوعات --