علمی معلومات

قرآن کریم بغیر طہارت کے پڑھنا

فتوی نمبر :
69
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / تعلیم و تعلم / علمی معلومات

قرآن کریم بغیر طہارت کے پڑھنا

سوال : كيا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کو قرآن کی سورتیں یاد ہوں مثلا : سورہ یاسین ، سورہ ملک ، سورہ واقعہ وغیرہ تو کیا وہ شخص بنا وضو کے اس سورۃ کی تلاوت کرسکتا ہے یا نہیں ؟اس کا کیا حکم ہے ؟
سورہ کو یاد کرنے کے دوران بنا وضو کے پختگی کے لیے باربار اسے دہرا کر پکا کرسکتا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الجواب باسم ملہم الصواب

واضح رہے کہ قرآن شریف کو ہاتھ لگائے بغیر حدث اصغر(وضو نہ ہونے) کی حالت میں پڑھنا جائز ہے،البتہ حدث اکبر(غسل واجب ہونے)کی حالت میں پڑھنا حرام ہے۔

حوالہ جات

دلائل:

مختصر القدوري:(ص:19،ط: دار الكتب العلمية)
«سجد ولا تطوف بالبيت ولا يأتيها زوجها ولا يجوز لحائض ولا جنب ‌قراءة ‌القرآن ولا يجوز لمحدث مس المصحف إلا أن يأخذه بغلافه»

المحيط البرهاني:(1/ 345،ط:دار الكتب العلمية)
«ثم المحدث لا يمنع من ‌قراءة ‌القرآن»

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ،کراچی

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 69کی تصدیق کریں
27
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قرآن کریم بغیر طہارت کے پڑھنا

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • قرآن کریم بغیر طہارت کے پڑھنا

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
  • قرآن مجید کے قریب کرسی پر بیٹھنا

    یونیکوڈ   علمی معلومات 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات