احکام وراثت

میراث میں حق تلفی کی وعید

فتوی نمبر :
745
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / ترکات / احکام وراثت

میراث میں حق تلفی کی وعید

مفتی صاحب !
مسئلہ یہ ہے کہ ایک شخص ہے جو میراث تقسیم نہیں کرتا اگر لوگوں کے اصرار پر کر بھی دے تو صحیح سے نہیں کرتا، اگر اس حالت میں بغیر توبہ کےموت ہو جائے ایسےشخص کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ کسی وارث کو اس کے حق سے محروم کرنا یا اس کا حصہ دبانا سخت گناہ ہے، حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ’’جو شخص اپنے وارث کو میراث سے محروم کرے گا، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کو جنت سے محروم کر دے گا‘‘
لہٰذا ورثا کے مطالبے پر فورا میراث تقسیم کرنا واجب ہے اور بلاوجہ تاخیر کرنا ظلم اور آخرت میں عذاب کا باعث ہے۔

حوالہ جات

*صحيح البخاري:( 118/3،رقم الحديث: 2400،ط:دار طوق النجاة)*
حدثنا مسدد: حدثنا عبد الأعلى، عن معمر، عن همام بن منبه، أخي وهب بن منبه: أنه سمع أبا هريرة رضي الله عنه يقول: قال رسول الله ﷺ: «مطل الغني ظلم.

*وأيضاً:(130/3،رقم الحديث:2454،ط: دار طوق النجاة)*
حدثنا مسلم بن إبراهيم: حدثنا عبد الله بن المبارك: حدثنا موسى بن عقبة، عن سالم ، عن أبيه رضي الله عنه قال: قال النبي ﷺ: «من أخذ من الأرض شيئا بغير حقه، خسف به يوم القيامة إلى سبع أرضين.

*سنن ابن ماجة:(9/4،رقم الحديث2703،ط: دار الرسالة العالمية)*
حدثنا سويد بن سعيد، حدثنا عبد الرحيم بن زيد العمي، عن أبيه عن أنس بن مالك، قال: قال رسول الله ﷺ: «من فر من ميراث وارثه، قطع الله ميراثه من الجنة يوم القيامة».

*الشامية:(260/6،ط: دارالفكر)*
(وقسم) المال المشترك (بطلب أحدهم إن انتفع كل) بحصته (بعد القسمة وبطلب ذي الكثير إن لم ينتفع الآخر لقلة حصته) وفي الخانية: يقسم بطلب كل وعليه الفتوى، لكن المتون على الأول فعليها للعول (وإن تضرر الكل لم يقسم إلا برضاهم) لئلا يعود على موضوعه بالنقض.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 745کی تصدیق کریں
8
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • میراث تقسیم نہ کرنے کی صورت میں ورثاگناہ گار ہوں گے

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹیوں کے ہوتے ہوئے میراث میں حقیقی بہن کا حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والدكا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • اولاد کی موجودگی میں پوتے کی وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والدین کا اپنی زندگی میں اپنے بچوں کے درمیان ایک کروڑ کی رقم تقسیم کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹی کی میراث اور کریہ پر دیے گئے مکان پر زکوٰۃ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • یوہ،بھائی،پھوپھو،خالہ اور ماموں میں تقسیم میراث

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • دو بیٹیوں کے درمیان میراث کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والدین کا اپنی اولاد کو زندگی میں حصہ دینے کے بعد میراث میں حصہ ملے گا ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی ذاتی کمائی میں دوسرے بیٹوں کا حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والدہ کے میراث میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والد کا زندگی میں 3 بیٹوں اور 3 بیٹیوں میں مال کی تقسیم کا طریقہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • سات بیٹوں، ایک بیٹی اور ایک بیوہ میں تقسیم میراث

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ایک بھائی چار بہنوں اور ایک والدہ میں تقسیم میراث

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بھائی کی میراث میں دو بھائیوں اور ایک بہن کا حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والد کے کاروبار کو ترقی دینے والے بیٹے کا میراث میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • پانچ بیٹوں اور ایک بیٹی میں میراث تقسیم کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بھائیوں کا بہن کو میراث سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وارث کی زندگی میں فوت شدہ بیٹے کی وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • پلاٹ کسی اور کے نام پر صرف لیز کرانے سے پلاٹ کی ملکیت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والد کا زندگی میں ایک بیٹے کو ساری جائیداد کا مالک بنانا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • مدرسے اور گھر میں لے پالک بیٹے اور بیوہ کی میراث

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • تقسیم میراث

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • 7 بیٹوں، ایک بیٹی اور ایک بیوہ میں تقسیم میراث

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثتی مکان کی قیمت کا اعتبار

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات