احکام وراثت

والدكا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا

فتوی نمبر :
710
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / ترکات / احکام وراثت

والدكا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا

نذیر صاحب عمر ۷۶ سال جو کہ ۲۵ لاکھ روپے کے گھر کے مالک ہیں ان کی یہ چاہت ہے کہ ان کے لڑکے ان کی لڑکیوں کوترکہ ادا کرکے مکان رکھ لیں یعنی ادائیگی کے بعد لڑکے گھر کےمالک ہوں گے ان کے وارثوں کی تفصیل اس طرح ہے بیوی عمر ۶۶ سال، لڑکے دو شادی شدہ ، لڑکیاں چھ شادی شدہ ۔اب لڑکوں ، لڑکیوں اور نظیر صاحب کی بیوی کوکتنا کتناحصہ ملے گااس کی تفصیل بیان فرمادیں نوازش ہوگی ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ والد کا اپنی زندگی میں ہی اپنے مال کو اولا دمیں تقسیم کرنا ہبہ ( تحفہ ) کہلا تا ہے اور ہبہ میں سب اولاد کے درمیان برابر ی کرنامناسب ہے، تاہم کسی کی دینداری ، خدمت یا عیب کی وجہ سے کسی کو کم یا زیادہ دینے کی بھی گنجائش ہے ۔

حوالہ جات

صحيح البخاری:(رقم الحديث:2586)
عن النعمان بن بشير : «أن أباه أتى به إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: إني نحلت ابني هذا غلاما، فقال: ‌أكل ‌ولدك ‌نحلت مثله، قال: لا،قال:فارجعه.

سنن أبي داود:(رقم الحديث:3544،دار الرسالة العالمية)
«حدثنا سليمان بن حرب، حدثنا حماد، عن حاجب بن المفضل ابن المهلب، عن أبيه، قال:سمعت النعمان بن بشير يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "‌اعدلوا ‌بين ‌أبنائكم، ‌اعدلوا ‌بين ‌أبنائكم".

الشامیة:(696/5،ط: دارالفکر)
"وفي الخانية: لا بأس بتفضيل بعض الأولاد في المحبة؛ لأنها عمل القلب، وكذا في العطايا إن لم يقصد به الإضرار، وإن قصده فسوى بينهم يعطي البنت كالابن عند الثاني، وعليه الفتوى

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 710کی تصدیق کریں
11
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • میراث تقسیم نہ کرنے کی صورت میں ورثاگناہ گار ہوں گے

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹیوں کے ہوتے ہوئے میراث میں حقیقی بہن کا حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والدكا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • اولاد کی موجودگی میں پوتے کی وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والدین کا اپنی زندگی میں اپنے بچوں کے درمیان ایک کروڑ کی رقم تقسیم کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • یوہ،بھائی،پھوپھو،خالہ اور ماموں میں تقسیم میراث

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹی کی میراث اور کریہ پر دیے گئے مکان پر زکوٰۃ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والدین کا اپنی اولاد کو زندگی میں حصہ دینے کے بعد میراث میں حصہ ملے گا ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • دو بیٹیوں کے درمیان میراث کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی ذاتی کمائی میں دوسرے بیٹوں کا حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والدہ کے میراث میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والد کا زندگی میں 3 بیٹوں اور 3 بیٹیوں میں مال کی تقسیم کا طریقہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • سات بیٹوں، ایک بیٹی اور ایک بیوہ میں تقسیم میراث

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ایک بھائی چار بہنوں اور ایک والدہ میں تقسیم میراث

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بھائی کی میراث میں دو بھائیوں اور ایک بہن کا حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والد کے کاروبار کو ترقی دینے والے بیٹے کا میراث میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • پانچ بیٹوں اور ایک بیٹی میں میراث تقسیم کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بھائیوں کا بہن کو میراث سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وارث کی زندگی میں فوت شدہ بیٹے کی وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والد کا زندگی میں ایک بیٹے کو ساری جائیداد کا مالک بنانا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • پلاٹ کسی اور کے نام پر صرف لیز کرانے سے پلاٹ کی ملکیت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • تقسیم میراث

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • مدرسے اور گھر میں لے پالک بیٹے اور بیوہ کی میراث

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • 7 بیٹوں، ایک بیٹی اور ایک بیوہ میں تقسیم میراث

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثتی مکان کی قیمت کا اعتبار

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات