معاملات / ترکات / احکام وراثت

والد کا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کی ایک صورت

فتوی نمبر : 1367 0000-00-00 158 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ا س مسئلہ کے بارے میں کہ میں حال ہی اپنی ملازمت سے سبکدوش ہوا ہوں ، میں چاہتا ہوں کہ اپنی زندگی میں ہی جائیداد تقسیم کردوں اس لیے میں چند باتوں کے متعلق معلوم کرنا ہے (۱) وراثت میں صرف میرے ذاتی گھر کی تقسیم ہوگی یا میرے پاس موجود نقدرقم کی بھی ؟(۲) میرا ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں ہر ایک کو کتنا حصہ ملے گا ؟(۳) آج اگر میرے گھر کی قیمت پچاس لاکھ روپےہیں اور بیس لاکھ میرے پاس نقد ہیں تو ایک بیٹے اور تین بیٹیوں کو کتنا کتنا حصہ ملے گا ؟ جواب عنایت فرمائیں

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ والد کا اپنی زندگی میں اپنے اولاد کو کچھ دینا ہبہ (تحفہ ، گفٹ ) کہلاتا ہے ، یہ میراث نہیں ،اس لیے اس بارے میں والد خود مختارہے جس کو جتنا دینا چاہے دے سکتا ہے تاہم اگر لڑکوں اور لڑکیوں میں برابری کردے تو یہ بہتر ہے ۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں آپ کو اختیار ہے آپ چاہے تو کل جائیداد تقسم کردے اور چاہے تو صرف گھر تقسیم کرے۔اسی طرح بیٹے اور بیٹیوں میں سے جس کو جتنا دینا چاہے وہ بھی آپ کے صوابدید پر ہے ، آپ ان کو ان کے حصے کا مالک بنادے اور آپ دستبردار ہوجائے ، البتہ شریعت کی رو سے اگر آپ تقسیم کرناچاہتے ہیں تو بیٹے اور بیٹی کا حصہ برابر رکھنا ہوگا ۔

السنن الكبرى للنسائي : (6/ 176، رقم الحديث : 6480،مؤسسة الرسالة ) عن مسلم بن صبيح، قال: سمعت النعمان بن بشير يقول وهو يخطب: ‌انطلق ‌بي ‌أبي إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم؛ ليشهده على عطية أعطانيها، فقال: هل لك بنون سواه؟، قال: نعم، قال: سو بينهم. البحر الرائق: (7/ 288، ط: دارالكتاب الاسلامي ) يكره ‌تفضيل ‌بعض الأولاد على البعض في الهبة حالة الصحة إلا لزيادة فضل له في الدين وإن وهب ماله كله الواحد جاز قضاء وهو آثم كذا في المحيط.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میراث تقسیم نہ کرنے کی صورت میں ورثاگناہ گار ہوں گے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے زندگی میں جائیداد تقسیم ہونے کی صورت میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کی بیوی اوربچوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹیوں کے ہوتے ہوئے میراث میں حقیقی بہن کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ترکے کے گھر میں ایک بھائی کی رہائش کی صورت میں گیس بجلی کے بل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چار بھائی اور چھ بہنوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹے کا ذاتی پیسوں سے خریدا ہوا مکان والد کی میراث میں شامل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدكا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کی ایک صورت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک بیوی چار بیٹوں اور تین بیٹیوں میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اولاد کی موجودگی میں پوتے کی وراثت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی زندگی میں اپنے بچوں کے درمیان ایک کروڑ کی رقم تقسیم کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ چھ بیٹوں اور پانچ بیٹیوں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی شادی کی نیت سے خریدے گئے مکان میں میراث کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ،بھائی،پھوپھو،خالہ اور ماموں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی میراث اور کریہ پر دیے گئے مکان پر زکوٰۃ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی اولادمیں جائیداد تقسیم کرکے ایک بچے کو نہ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدہ کا اپنی زندگی میں جائیداد سے ایک بچے کو محروم کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گود لیے بچے کی میراث کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی اولاد کو زندگی میں حصہ دینے کے بعد میراث میں حصہ ملے گا ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو بیٹیوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھائی کی میراث میں بھتیجوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑے بیٹے کی ذاتی کمائی میں دوسرے بیٹوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ ،چار بیٹیوں، ایک بہن اور نو بھتیجوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چار بیٹوں اور تین بیٹیوں میں میراث کی تقسیم