اسی طرح جو بڑھیا کا واقعہ تھا جو حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر کچرا پھینکتی تھی یہ بھی موضوع احادیث میں سے ہے۔ جزاکم اللہ خیراً
واضح رہے کہ سوال میں ذکرکردہ واقعہ تلاش بسیار کے باوجود، حدیث کی کسی مستند و معتبر کتاب میں حدیث کی کسی بھی قسم (صحیح،حسن، ضعیف وغیرہ)کسی بھی شکل میں نہیں ملا،لہذا اس کو بیان کرنے اور اس کی نسبت جناب رسول اللہﷺ کی طرف کرنے سے اجتناب کیا جائے۔
بڑھیا کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کچرا پھینکنے کے واقعے کی تحقیق
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0’’خیبر کی فتح حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اور یہ کام انبیائے علیہم السلام میں سے کسی ایک سے بھی نہیں لیا گیا۔‘‘ کہنے والے کا حکم
یونیکوڈ تحقیق و تخریج حدیث 0