مسائل قربانی

حاجی کے لئے قربانی کا حکم

فتوی نمبر :
799
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

حاجی کے لئے قربانی کا حکم

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
مفتیان کرام !حج میں قربانی صرف مکہ میں کی جا سکتی ہے یا اپنے ملک میں بھی کی جا سکتی ہے ؟
کیا حاجی دو قربانیاں کرے گا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ حجِ افراد (صرف حج کی نیت کرے) میں اگر حاجی مقیم ہو (چاہے مکہ کا رہنے والا یا باہر سے آکر پندرہ دن قیام کی نیت کرنے والا) اور صاحبِ نصاب بھی ہو تو اس پر صرف عید کی قربانی واجب ہے اور اگر صاحبِ نصاب نہ ہو تو قربانی واجب نہیں۔
اور اگر کوئی شخص حجِ قران یا حجِ تمتع کر رہا ہو اور مقیم و صاحبِ نصاب بھی ہو تو اس پر دو قربانیاں لازم ہیں، عید کی قربانی، دمِ شکر، البتہ اگر وہ صاحبِ نصاب نہ ہو تو صرف ایک قربانی دمِ شکر واجب ہوگی۔

حوالہ جات

*بدائع الصنائع:(174/2،ط:دار الكتب العلمية)*
قال أصحابنا: إنه دم نسك وجب شكرا لما وفق للجمع بين النسكين بسفر واحد فله أن يأكل منه، ويطعم من شاء، غنيا كان المطعم أو فقيرا ويستحب له أن يأكل الثلث، ويتصدق بالثلث، ويهدي الثلث لأقربائه وجيرانه، سواء كانوا فقراء أو أغنياء كدم الأضحية لقوله عز وجل: ﴿فكلوا منها وأطعموا البائس الفقير﴾ [الحج: ٢٨] .

*وأيضاً:(63/5،ط:دار الكتب العلمية)*
ومنها الإقامة فلا تجب على المسافر؛ لأنها لا تتأدى بكل مال ولا في كل زمان بل بحيوان مخصوص في وقت مخصوص والمسافر لا يظفر به في كل مكان في وقت الأضحية فلو أوجبنا عليه لاحتاج إلى حمله مع نفسه وفيه من الحرج ما لا يخفى أو احتاج إلى ترك السفر وفيه ضرر فدعت الضرورة إلى امتناع الوجوب بخلاف الزكاة؛ لأن الزكاة لا يتعلق وجوبها بوقت مخصوص بل جميع العمر وقتها فكان جميع الأوقات وقتا لأدائها، فإن لم يكن في يده شيء للحال يؤديها إذا وصل إلى المال، وكذا تتأدى بكل مال فإيجابها عليه لا يوقعه في الحرج، وكذلك صدقة الفطر لأنها تجب وجوبا موسعا كالزكاة، وهو الصحيح.

وعند بعضهم وإن كانت تتوقف بيوم الفطر لكنها تتأدى بكل مال فلا يكون في الوجوب عليه حرج وذكر في الأصل وقال: ولا تجب الأضحية على الحاج؛ وأراد بالحاج المسافر فأما أهل مكة فتجب عليهم الأضحية وإن حجوا.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 799کی تصدیق کریں
8
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بیس کنال زمین پر زکوۃ اور قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • منہ کھر والے جانور کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • مصنوعی لگے ہوئے دانتوں والے جانور کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • جانور کو اتارتے وقت ٹانگ پر چوٹ آئے تو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں نفلی قربانی کی نیت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • شراب پلائے ہوئے جانور کی قربانی کاحکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • حاجی کے لئے قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • ایک دانت والی گائے کی قربانی کا حکم*

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • میت کی طرف سے قربانی کرنا افضل ہے یا نقدی دینا افضل ہے۔

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا دنبہ بیچ کر گائے خریدنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • دوسرے ممالک سے لائے گئے قربانی کے گوشت کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • عقیقہ اور قربانی کے جانوروں کو ایک ساتھ ذبح کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے دن ناخن اور بال کاٹنے کا وقت

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • جس شخص کے گھریلو اخراجات بہت زیادہ ہوں اس پر قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کرنے والے شخص کابال اور ناخن کاٹنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • جانور کا ایک تھن چھوٹا ہو تو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • اجتماعی قربانی میں اگر شراکت دار کا ذریعہ معاش معلوم نہ ہو

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • اجتماعی قربانی میں اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • برطانیہ میں مقیم شخص کا پاکستان میں قربانی کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں حصوں کا طاق ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • کان کٹے ہوئے جانورکی قربانی کاحکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • غیر صاحب نصاب شخص کا مرحوم والد کی طرف سے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • صاحب نصاب کے پاس نقد رقم نہ ہو تو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 3
  • زکوۃاورقربانی کےنصاب کےساتھ قرضے کا ہونا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • عقیقہ کے جانور کی کھال کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات