مسائل قربانی

عقیقہ اور قربانی کے جانوروں کو ایک ساتھ ذبح کرنا

فتوی نمبر :
168
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

عقیقہ اور قربانی کے جانوروں کو ایک ساتھ ذبح کرنا

اگر کوئی شخص دو جانور عقیقہ کے لیے اور پھر ایک جانور قربانی کے لیے خریدے اور سب جانوروں کو ایک ساتھ ذبح کریں تو عقیقہ اور قربانی ہوجائے گی یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں عقیقہ کے لیے دو جانور ہوں اور قربانی کے لیے ایک جانور ہو اور سب کو ایک ساتھ ذبح کریں تو عقیقہ اور قربانی دونوں ادا ہوجائیں گی ۔

حوالہ جات

الشامیۃ : (6/ 326، ط:دارالفکر )
واستشكل في الشرنبلالية الجواز مع العقيقة بما قالوا من أن وجوب الأضحية نسخ كل دم كان قبلها من العقيقة والرجبية والعتيرة، وبأن محمدا قال في العقيقة من شاء فعل ومن شاء لم يفعل. وقال في الجامع: ولا يعق والأول يشير إلى الإباحة والثاني إلى الكراهة ۔

الموسوعة الفقهية :(5/ 75، ط : دارالسلاسل )
العقيقة ما يذكى من النعم شكرا لله تعالى على ما أنعم به، ‌من ‌ولادة ‌مولود، ذكرا كان أو أنثى، ولا شك أنها تخالف الأضحية التي هي شكر على نعمة الحياة، لا على الإنعام بالمولود، فلو ولد لإنسان مولود في عيد الأضحى فذبح عنه شكرا على إنعام الله بولادته كانت الذبيحة عقيقة. وإن ذبح عنه شكرا لله تعالى على إنعامه على المولود نفسه بالوجود والحياة في هذا الوقت الخاص، كانت الذبيحة أضحية.


واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 168کی تصدیق کریں
63
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بیس کنال زمین پر زکوۃ اور قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • منہ کھر والے جانور کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • مصنوعی لگے ہوئے دانتوں والے جانور کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • جانور کو اتارتے وقت ٹانگ پر چوٹ آئے تو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں نفلی قربانی کی نیت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • شراب پلائے ہوئے جانور کی قربانی کاحکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • حاجی کے لئے قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • ایک دانت والی گائے کی قربانی کا حکم*

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • میت کی طرف سے قربانی کرنا افضل ہے یا نقدی دینا افضل ہے۔

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا دنبہ بیچ کر گائے خریدنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • دوسرے ممالک سے لائے گئے قربانی کے گوشت کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • عقیقہ اور قربانی کے جانوروں کو ایک ساتھ ذبح کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے دن ناخن اور بال کاٹنے کا وقت

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • جس شخص کے گھریلو اخراجات بہت زیادہ ہوں اس پر قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کرنے والے شخص کابال اور ناخن کاٹنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • جانور کا ایک تھن چھوٹا ہو تو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • اجتماعی قربانی میں اگر شراکت دار کا ذریعہ معاش معلوم نہ ہو

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • اجتماعی قربانی میں اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • برطانیہ میں مقیم شخص کا پاکستان میں قربانی کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں حصوں کا طاق ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • کان کٹے ہوئے جانورکی قربانی کاحکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • غیر صاحب نصاب شخص کا مرحوم والد کی طرف سے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • صاحب نصاب کے پاس نقد رقم نہ ہو تو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 3
  • زکوۃاورقربانی کےنصاب کےساتھ قرضے کا ہونا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • عقیقہ کے جانور کی کھال کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات