نکاح

شادی شدہ عورت کا دھوکہ دے کر نکاح کرنا اور حقیقت جاننے والے کی ذمہ داری

فتوی نمبر :
740
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / احکام نکاح / نکاح

شادی شدہ عورت کا دھوکہ دے کر نکاح کرنا اور حقیقت جاننے والے کی ذمہ داری

اگر لڑکی دھوکہ دے کر کسی سے نکاح کرے، حالانکہ وہ پہلے سے کسی کی بیوی ہے تو اگلے آدمی کو بتانا اس آدمی کے لیے جس کو اس کا علم ہو ضروری ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر کوئی عورت پہلے سے شادی شدہ ہو اور وہ دھوکہ دے کر کسی دوسرے شخص سے نکاح کرے تو یہ نکاح باطل ہے، کیونکہ شریعت میں ایک وقت میں دو نکاح جمع نہیں ہوسکتے۔
ایسی صورت میں اگر کسی شخص کو حقیقت کا علم ہے تو اس پر دوسرے آدمی کو حقیقت بتانا ضروری ہے، تاکہ وہ حرام اور ناجائز رشتے میں مبتلا نہ رہے۔

حوالہ جات

*القرآن الکریم:(المائدۃ:2:5)*
وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ.

*صحیح مسلم:(50/1،رقم الحدیث:78،ط:دار طوق النجاة)*
حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة ، حدثنا وكيع ، عن سفيان ، (ح) وحدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة كلاهما، عن قيس بن مسلم ، عن طارق بن شهاب ، وهذا حديث أبي بكر قال: «أول من بدأ بالخطبة يوم العيد قبل الصلاة مروان، فقام إليه رجل، فقال: الصلاة قبل الخطبة، فقال: قد ترك ما هنالك، فقال أبو سعيد : أما هذا فقد قضى ما عليه، سمعت رسول الله ﷺ يقول: من رأى منكم منكرا فليغيره بيده، فإن لم يستطع فبلسانه، فإن لم يستطع فبقلبه، وذلك أضعف الإيمان .»

*مرقاةالمفاتيح:(3166/8،قم الحديث:5062ط:دار الفكر)*
وعن جابر رضي الله عنه قال: قال رسول الله ﷺ: ««المجالس بالأمانة إلا ثلاثة مجالس: سفك دم حرام، أو فرج حرام، أو اقتطاع مال بغيرحق»». رواه أبو داود. وذكر حديث أبي سعيد: «إن أعظم الأمانة في» باب المباشرة «في» الفصل الأول«.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 740کی تصدیق کریں
7
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • منگل اور بدھ کے دن نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • رضاعی بہن سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • ہفتے میں ایک دفعہ حقوقِ زوجیت ادا کرنے پر قادر شخص کے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • مدر ملک بینک کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • دو جڑواں جڑی ہوئی بہنوں کو ایک ساتھ نکاح میں جمع کرنا

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • جادو کرنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • زبردستی نكاح كرنا

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • نکاح میں کسی اور کا نام لے کر نکاح کرنا

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • شادی شدہ عورت کا دھوکہ دے کر نکاح کرنا اور حقیقت جاننے والے کی ذمہ داری

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • شادی گرانٹ لینے کے لیے فرضی نکاح نامے بنوانے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • خطبہ نکاح کا ادب

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • کسی اورکی منکوحہ سے نکاح کرنا

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • بالغ لڑکے کا کنواری لڑکی کا دودھ پینے کے بعد، اس سے شادی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   نکاح 0
  • ماہِ محرم میں شادی کرنا

    یونیکوڈ   نکاح 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات