معاملات / احکام طلاق / طلاق معلقہ

’’اگر یہ سم استعما ل کروگی تو تم میری طرف سے فارغ ہو۔‘‘ کہنے کا حکم

فتوی نمبر : 1845 0000-00-00 77 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ا س مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی اپنی بیوی سے کہتا ہے کہ اگر یہ سم تم نے استعما ل کی تو میری طرف تم فارغ ہو اس کے بعد شوہر اس سم کو توڑ دیتا ہے ، بعد میں بیوی اس سم کو دوبارہ نکلوا کر اسے استعمال کرتی ہے ۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ اس سم کے استعمال سے عورت کو طلاق واقع ہوگی یا نہیں ؟ کیونکہ جس سم کے استعمال سے شوہر نے منع کردیا تھا اس کو تو شوہر نے توڑ دیا تھا البتہ بیوی نے وہی نمبر دوبارہ نکلوایا ہے ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ سم استعمال کرنے سے مراد اس نمبر کا استعمال ہوتا ہے ۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں شوہرنے جس سم کے استعمال کرنے سے منع کیا تھااور اسے اس نے خود توڑ بھی دیا تھا اسی نمبر کو دوبارہ نکلواکر استعمال کرنے سے شرط پوری ہوگئی ، اس لیے ایک طلاق بائن واقع ہوجائے گی ،کیونکہ” تم میری طرف سے فارغ ہو “ کے الفاظ کنایہ ہیں۔ اب اگر میاں بیوی باہمی رضامندی سے ایک ساتھ رہنا چاہے ، تو نئے مہر کے ساتھ دو گواہوں کی موجودگی میں دوبارہ نکاح کرنا لازم ہوگا ۔

الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي: (9/ 6972، ط: دارالفكر) فقال‌‌ أئمة المذاهب الأربعة: يقع الطلاق المعلق ‌متى ‌وجد ‌المعلق ‌عليه، سواء أكان فعلاً لأحد الزوجين، أم كان أمراً سماوياً، وسواء أكان التعليق قسمياً: وهو الحث على فعل شيء أو تركه أو تأكيد الخبر، أم شرطياً يقصد به حصول الجزاء عند حصول الشرط. الدرالمختار : (3/ 743، ط: دارالفكر) ‌‌باب اليمين في الدخول والخروج والسكنى والإتيان والركوب وغير ذلك ‌الأصل ‌أن ‌الأيمان ‌مبنية عند الشافعي على الحقيقة اللغوية، وعند مالك على الاستعمال القرآني، وعند أحمد على النية، وعندنا على العرف ما لم ينو ما يحتمله اللفظ فلا حنث في لا يهدم إلا بالنية فتح. الشامية : (3/ 252، ط: دارالفكر) وهذا في عرف زماننا كذلك ‌فوجب ‌اعتباره ‌صريحا كما أفتى المتأخرون في أنت علي حرام بأنه طلاق بائن للعرف بلا نية.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مشت زنی کے ساتھ طلاق معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
’’اگر یہ سم استعما ل کروگی تو تم میری طرف سے فارغ ہو۔‘‘ کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو بھائی کے سودی کاروبار سے معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"کہ اوبہ دی را نہ وڑی نو طلاق در کومہ" کے الفاظ سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر بکر کے گھر گئی تو تجھے طلاق کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"آج کے دن یہ کام نہیں کیا تو طلاق پکی ہے" کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوسرے شخص کے طلاق معلق کرنے کے جواب میں ٹھیک ہے کہنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو مدرسے جانے سے معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو بازار جانے سے معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق معلق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تین طلاق کو بیوی سے دخول کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو گھر میں رات گزارنے کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر تو نے فلاں سے بات کی میرا تیرا تعلق ختم کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فلاں عورت کی کال اٹھائی تو تجھے طلاق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی دوسرے شخص کا طلاق کو معلق کرنا اور شوہر کا اس کو تسلیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیوی کے طلاق کو بھائی سے بات کرنے پر معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو خدمت کے ساتھ معلق کرنا اور طلاق سے مراد خدمت لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"طلاق کے الفاظ بول دوں گا" کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر میں دوبارہ جوا کھیلوں تو بیوی میرے نکاح میں نہ رہے، مجھ پر حرام ہو‘‘کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تین طلاقوں کو بہن سے بات کرنے پر معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کاواقع ہوناکسی جگہ کےساتھ خاص نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کو اس کے گھر بھیجنے کے ساتھ طلاق کو معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاقِ بائن کو بیوی کے مارنے سے معلق کرنا