طلاق معلقہ

طلاق کاواقع ہوناکسی جگہ کےساتھ خاص نہیں

فتوی نمبر :
106
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / احکام طلاق / طلاق معلقہ

طلاق کاواقع ہوناکسی جگہ کےساتھ خاص نہیں

ایک شخص کا کہنا ہے طلاق عدالت میں بولنے سے ہوتی ہے گھر میں طلاق بولنے سے طلاق نہیں ہوتی ؟
کیا یہ صحیح ہے ؟استاد محترم راہنمائی فرمائیے

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الجواب باسم ملہم الصواب

واضح رہے کہ طلاق کا واقع ہونا کسی جگہ کے ساتھ خاص نہیں، لہذا طلاق چاہے گھر میں دی جائے یا عدالت میں،بہر صورت واقع ہوجاتی ہے۔

حوالہ جات

دلائل:

القرآن:(البقرة2: 230)
﴿فَإِن طَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهُۥ مِنۢ بَعۡدُ حَتَّىٰ تَنكِحَ زَوۡجًا غَيۡرَهُۥۗ﴾

سنن الترمذي:(رقم الحديث:1184،ط:دارالغرب الاسلامي)
عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:ثلاث ‌جدهن ‌جد ‌وهزلهن ‌جد: ‌انكاح، ‌والطلاق، والرجعة.

الشامية:(230/3ِ،ط:دارالفكر)
قوله وركنه ‌لفظ ‌مخصوص) هو ما جعل دلالة على معنى الطلاق من صريح أو كناية فخرج الفسوخ على ما مر، وأراد اللفظ ولو حكما ليدخل الكتابة المستبينة.

الهندية:(1/ 473،ط: دارالفکر)
وإن كان ‌الطلاق ‌ثلاثا في الحرة وثنتين في الأمة لم تحل له حتى تنكح زوجا غيره نكاحا صحيحا ويدخل بها ثم يطلقها أو يموت عنها كذا في الهداية ولا فرق في ذلك بين كون المطلقة مدخولا بها أو غير مدخول بها كذا في فتح القدير.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ(نعمان بن ثابت )، کراچی

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 106کی تصدیق کریں
28
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مشت زنی کے ساتھ طلاق معلق کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • اگر بکر کے گھر گئی تو تجھے طلاق کہنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • دوسرے شخص کے طلاق معلق کرنے کے جواب میں ٹھیک ہے کہنا

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • طلاق معلق

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • طلاق کو گھر میں رات گزارنے کے ساتھ معلق کرنا

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • اگر میں دوبارہ جوا کھیلوں تو بیوی میرے نکاح میں نہ رہے، مجھ پر حرام ہو‘‘کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • طلاق کاواقع ہوناکسی جگہ کےساتھ خاص نہیں

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • طلاق معلق

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • "اگر آپ میرے گھر نہیں جاؤ گی تو میں تجھے چھوڑ دوں گا۔" کے الفاظ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • موبائل پر طلاق دینا

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • اگر آپ میرے گھر نہیں جاؤ گی تو میں تجھے چھوڑ دوں گا۔" کے الفاظ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • پانچ منٹ میں گھر سے نہ نکلی تو تجھے طلاق،طلاق،طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • ”اگر میں نے اس دوسری بیوی کے ساتھ تیسری شادی نہیں کی تو مجھ پر یہ دوسری بیوی طلاق ہوگی۔“کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات