معاملات / احکام طلاق / طلاق معلقہ

’’ میرے بھائی یہ کام کرے تو جس دن میری بیوی فلاں جگہ سے گھر آئے اس دن اس پر تین طلاق ‘‘ کہنے کا حکم

فتوی نمبر : 1638 0000-00-00 64 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

اگر کوئی شخص یہ کہہ کر طلاق دے کہ میرے بھائی یہ کام کرے تو جس دن میری بیوی فلاں جگہ سے گھر آئے اس دن اس پر تین طلاق تو کیا ایسی صورت میں طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ طلاق کو کسی شرط کے ساتھ معلق کرنے کی صورت میں اگر شرط پائی جائے تو طلاق واقع ہو جاتی ہے، اگر شرط نہ پائی جائے تو طلاق واقع نہیں ہوتی، لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر مذکور شخص کا بھائی وہ کام کر لے جس کے ساتھ طلاق کو معلق کیا ہے تو مذکورشخص کی بیوی کے گھر آنے کے ساتھ ہی تین طلاقیں واقع ہو جائیں گی۔ واضح رہے کہ تین طلاقیں واقع ہونے کی صورت میں شوہر کو عدت کے دوران رجوع کا حق نہیں رہتا اور نہ ہی عدت کے بعد وہ دونوں دوبارہ نکاح کر سکتے ہیں، جب تک عورت کسی اور مرد سے نکاح نہ کرے اور اس کے ساتھ حقوقِ زوجیت ادا نہ کرے، پھر اگر دوسرا شوہر اسے طلاق دے دے یا وہ وفات پا جائے اور اس کی عدت مکمل ہو جائے تو اس کے بعد عورت اور پہلا شوہر دونوں کی رضا مندی سے، نئے مہر اور دو گواہوں کی موجودگی میں، دوبارہ نکاح کر سکتے ہیں۔

*الشامية: (3/ 760،ط:دارالفكر)* (‌حلف ‌لا ‌يدخل ‌دار ‌فلان ‌يراد ‌به ‌نسبة ‌السكنى ‌إليه) عرفا ولو تبعا أو بإعارة باعتبار عموم المجاز ومعناه مطلب لا يدخل دار فلان يراد به نسبة السكنى (قوله ولو تبعا) حتى لو حلف لا يدخل دار أمه أو بنته وهي تسكن مع زوجها حنث بالدخول نهر عن الخانية. قلت: وهو خلاف ما سيذكره آخر الأيمان عن الواقعات لكن ذكر في التتارخانية أن فيه اختلاف الرواية ويظهر لي أرجحية ما هنا حيث كان المعتبر نسبة السكنى عرفا ولا يخفى أن بيت المرأة في العرف ما تسكنه تبعا لزوجها وانظر ما سنذكره آخر الأيمان (قوله أو بإعارة) أي لا فرق بين كون السكنى بالملك أو بالإجارة أو العارية إلا إذا استعارها ليتخذ فيها وليمة فيدخلها الحالف فإنه لا يحنث كما في العمدة والوجه فيه ظاهر نهر أي لأنها ليست مسكنا له (قوله باعتبار عموم المجاز إلخ) مرتبط بقوله يراد يعني أن الأصل في دار زيد أن يراد بها نسبة الملك، وقد أريد بها ما يشمل العارية ونحوها وفيه جمع بين الحقيقة والمجاز وهو لا يجوز عندنا. فأجاب بأنه من عموم المجاز بأن يراد به معنى عام يكون المعنى الحقيقي فردا من أفراده وهو نسبة السكنى: أي ما يسكنها زيد بملك أو عارية. *الھندیة:(420/1،دارالفکر)* إذا أضافه الى شرط وقع عقيب الشرط اتفاقامثل أن يقول لإمراته إن دخلت الدارفأنت طالق. *العناية شرح الھدایة:( 4/‏116،ط دارالکفر )* أَضَافَهُ إلَى شَرْطٍ وَقَعَ عَقِيبَ الشَّرْطِ مثْل أَنْ يَقُول لِامْرَأَتِه إنْ دَخَلْت الدَّارَ فَأَنْتِ طَالِق. *بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع:(3/ 187،ط: دار الكتب العلمية)* ‌وأما ‌الطلقات ‌الثلاث ‌فحكمها ‌الأصلي ‌هو ‌زوال ‌الملك، وزوال حل المحلية أيضا حتى لا يجوز له نكاحها قبل التزوج بزوج آخر؛ لقوله عز وجل {فإن طلقها فلا تحل له من بعد حتى تنكح زوجا غيره} [البقرة: 230] ، وسواء طلقها ثلاثا متفرقا أو جملة واحدة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مشت زنی کے ساتھ طلاق معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
’’اگر یہ سم استعما ل کروگی تو تم میری طرف سے فارغ ہو۔‘‘ کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو بھائی کے سودی کاروبار سے معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"کہ اوبہ دی را نہ وڑی نو طلاق در کومہ" کے الفاظ سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر بکر کے گھر گئی تو تجھے طلاق کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوسرے شخص کے طلاق معلق کرنے کے جواب میں ٹھیک ہے کہنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق معلق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو گھر میں رات گزارنے کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر تو نے فلاں سے بات کی میرا تیرا تعلق ختم کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فلاں عورت کی کال اٹھائی تو تجھے طلاق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی دوسرے شخص کا طلاق کو معلق کرنا اور شوہر کا اس کو تسلیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیوی کے طلاق کو بھائی سے بات کرنے پر معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو خدمت کے ساتھ معلق کرنا اور طلاق سے مراد خدمت لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر میں دوبارہ جوا کھیلوں تو بیوی میرے نکاح میں نہ رہے، مجھ پر حرام ہو‘‘کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کاواقع ہوناکسی جگہ کےساتھ خاص نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق معلق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"اگر آپ میرے گھر نہیں جاؤ گی تو میں تجھے چھوڑ دوں گا۔" کے الفاظ کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو نوکری پر جانے سے معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کا اختیار صرف شوہر کو ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
”اگر سچ نہیں بولوگی تو تم میرے طرف سے فارغ ہو “ کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نشہ کرنے والے آدمی کی طلاق معلق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر میں اس گھر میں رہا تو "میری بیوی میری بہن ہوگی" کہنےکا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل پر طلاق دینا