معاملات / احکام طلاق / طلاق معلقہ

”اگر میں نے اس دوسری بیوی کے ساتھ تیسری شادی نہیں کی تو مجھ پر یہ دوسری بیوی طلاق ہوگی۔“کہنے کا حکم

فتوی نمبر : 913 0000-00-00 77 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

ایک شخص نے شادی کی تھی اختلافات کیوجہ سے بیوی چلی گئی اس شخص نے دوسری شادی کی پر اسکو کسی نے کہا کہ تم نے دوسری شادی کی پہلی والی نھیں رکھ سکتے اس نے جواب میں کہا کہ اگر میں نے اس دوسری بیوی کیساتھ ایک اور یعنی تیسری شادی نھیں کی تو مجھ پر یہ دوسری بیوی طلاق ھوگی اب اگر یہ شخص تیسری شادی نھیں کرے گا تو کیا اسکی طلاق ھو جائے گی ؟ ساتھ میں شرط بھی ھے برائے کرم تسلی بخش رھنمائی فرمائیں

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں جب اس شخص نے کہا:”اگر میں نے اس دوسری بیوی کے ساتھ تیسری شادی نہیں کی تو مجھ پر یہ دوسری بیوی طلاق ہوگی۔“ تو اس سے فوری طور پر طلاق واقع نہیں ہوگی، البتہ اگر وہ شخص پوری زندگی تیسری شادی کیے بغیر ہی فوت ہو جائے تو اس کے مرنے کے وقت شرط پوری ہونے کی وجہ سے دوسری بیوی پر ایک طلاقِ رجعی واقع ہو جائے گی۔

الشامية:(269،ط:دارالفکر) قوله وإن لم أطلقك) ذكرهم إن وإذا هنا بالتبعية وإلا فالمناسب لهما باب التعليق لا) تطلق بالسكوت بل يمتد النكاح (حتى يموت أحدهما قبله) أي قبل تطليقه فتطلق قبيل الموت لتحقق الشرط ويكون فارا النهرالفائق:(341/2،ط:دار الكتب العلمية) (وفي) أنت طالق (إن لم أطلقك وإذا لم أطلقك) هذه المسألة مع ما بعدها من التعليق لا الإضافة فذكرها فيه أنسب (أو إذا ما لم أطلقك لا)، يعني: لا تطلق (حتى يموت أحدهما) لأنه جعل الشرط عدم طلاقها ولن يتحقق ذلك إلا باليأس وذلك في آخر جزء من أجزاء حياته فتطلق قبيل الموت وهذا يقتضي التسوية بين موته وموتها وهو الأصح
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مشت زنی کے ساتھ طلاق معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
’’اگر یہ سم استعما ل کروگی تو تم میری طرف سے فارغ ہو۔‘‘ کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو بھائی کے سودی کاروبار سے معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"کہ اوبہ دی را نہ وڑی نو طلاق در کومہ" کے الفاظ سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر بکر کے گھر گئی تو تجھے طلاق کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوسرے شخص کے طلاق معلق کرنے کے جواب میں ٹھیک ہے کہنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق معلق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو گھر میں رات گزارنے کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر تو نے فلاں سے بات کی میرا تیرا تعلق ختم کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فلاں عورت کی کال اٹھائی تو تجھے طلاق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی دوسرے شخص کا طلاق کو معلق کرنا اور شوہر کا اس کو تسلیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیوی کے طلاق کو بھائی سے بات کرنے پر معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو خدمت کے ساتھ معلق کرنا اور طلاق سے مراد خدمت لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر میں دوبارہ جوا کھیلوں تو بیوی میرے نکاح میں نہ رہے، مجھ پر حرام ہو‘‘کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کاواقع ہوناکسی جگہ کےساتھ خاص نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق معلق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"اگر آپ میرے گھر نہیں جاؤ گی تو میں تجھے چھوڑ دوں گا۔" کے الفاظ کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو نوکری پر جانے سے معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کا اختیار صرف شوہر کو ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
”اگر سچ نہیں بولوگی تو تم میرے طرف سے فارغ ہو “ کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نشہ کرنے والے آدمی کی طلاق معلق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر میں اس گھر میں رہا تو "میری بیوی میری بہن ہوگی" کہنےکا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل پر طلاق دینا