مسائل قربانی

قربانی کے جانور میں حصوں کا طاق ہونا ضروری نہیں

فتوی نمبر :
45
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

قربانی کے جانور میں حصوں کا طاق ہونا ضروری نہیں

سوال : کیا قربانی میں بڑے جانور کے حصے طاق ہونا ضروری ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ


واضح رہے کہ قربانی کے بڑے جانور (گائے، بھینس، اونٹ وغیرہ ) میں زیادہ سے زیادہ سات حصے ہوسکتے ہیں، لیکن سات حصوں کا پورا ہونا یا حصوں کا طاق یا جفت ہونا ضروری نہیں۔
سات یا اس سے کم یعنی ایک ، دو، تین، چار، پانچ اور چھ جتنے حصے بنانا چاہیں بناسکتے ہیں۔

حوالہ جات



بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع:(5/ 70-71، دارالكتب العلمية)
'' ولا يجوز بعير واحد ولا بقرة واحدة عن أكثر من سبعة، ويجوز ذلك عن سبعة أو أقل من ذلك، وهذا قول عامة العلماء.....و لا شك في جواز بدنة أو بقرة عن أقل من سبعة بأن اشترك اثنان أو ثلاثة أو أربعة أو خمسة أو ستة في بدنة أو بقرة؛ لأنه لما جاز السبع فالزيادة أولى، وسواء اتفقت الأنصباء في القدر أو اختلفت؛ بأن يكون لأحدهم النصف وللآخر الثلث ولآخر السدس بعد أن لاينقص عن السبع، و لو اشترك سبعة في خمس بقرات أو في أكثر فذبحوها أجزأهم؛ لأن لكل واحد منهم في كل بقرة سبعها، ولو ضحوا بقرةً واحدةً أجزأهم، فالأكثر أولى، ولو اشترك ثمانية في سبع بقرات لم يجزهم؛ لأن كل بقرة بينهم على ثمانية أسهم، فيكون لكل واحد منهم أنقص من السبع، وكذلك إذا كانوا عشرةً أو أكثر فهو على هذا.

الشامية:(304/5،ط: دارالفكر)
يجب أن يعلم أن الشاة لا تجزئ إلا عن واحد، وإن كانت عظيمة، والبقر والبعير يجزي عن سبعة إذا كانوا يريدون به وجه الله تعالى، والتقديرج بالسبع يمنع الزيادة، ولا يمنع النقصان.

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
جامعہ دارالعلوم حنفیہ(نعمان بن ثابت)اورنگی ٹاؤن، کراچی

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 45کی تصدیق کریں
55
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بیس کنال زمین پر زکوۃ اور قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • منہ کھر والے جانور کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • مصنوعی لگے ہوئے دانتوں والے جانور کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • جانور کو اتارتے وقت ٹانگ پر چوٹ آئے تو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں نفلی قربانی کی نیت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • شراب پلائے ہوئے جانور کی قربانی کاحکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • حاجی کے لئے قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • ایک دانت والی گائے کی قربانی کا حکم*

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • میت کی طرف سے قربانی کرنا افضل ہے یا نقدی دینا افضل ہے۔

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا دنبہ بیچ کر گائے خریدنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • دوسرے ممالک سے لائے گئے قربانی کے گوشت کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • عقیقہ اور قربانی کے جانوروں کو ایک ساتھ ذبح کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے دن ناخن اور بال کاٹنے کا وقت

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • جس شخص کے گھریلو اخراجات بہت زیادہ ہوں اس پر قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کرنے والے شخص کابال اور ناخن کاٹنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • جانور کا ایک تھن چھوٹا ہو تو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • اجتماعی قربانی میں اگر شراکت دار کا ذریعہ معاش معلوم نہ ہو

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • اجتماعی قربانی میں اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • برطانیہ میں مقیم شخص کا پاکستان میں قربانی کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں حصوں کا طاق ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • کان کٹے ہوئے جانورکی قربانی کاحکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • غیر صاحب نصاب شخص کا مرحوم والد کی طرف سے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • صاحب نصاب کے پاس نقد رقم نہ ہو تو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 3
  • زکوۃاورقربانی کےنصاب کےساتھ قرضے کا ہونا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • عقیقہ کے جانور کی کھال کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات