عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

گانا گانے والے کے ساتھ قربانی کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 2487 0000-00-00 35 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! جو آدمی گانے گاتا ہو کیا اس کے ساتھ قربانی میں شرکت کرنا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ میوزک کے ساتھ یا بغیر میوزک کے ایسے گانے گانا جو بیہودگی اور بے حیائی پر مشتمل ہوں، شرعاً ناجائز اور حرام ہیں، جب اس طرح کے گانے گانا حرام ہیں تو اس کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی بھی حرام ہوگی، جس شخص کی آمدنی حرام ہو، اس کے ساتھ قربانی میں شریک ہونا بھی جائز نہیں۔ لہٰذا اگر کسی شخص کے دیے گئے پیسوں کے بارے میں یقین ہو کہ وہ حرام کمائی سے ہیں تو اس کے ساتھ قربانی کرنا جائز نہیں، البتہ اگر ان پیسوں کے حرام ہونے کا یقینی علم نہ ہو،بلکہ صرف شک ہو، یا یہ معلوم ہو کہ اس نے قربانی میں جو رقم شامل کی ہے،وہ حلال کمائی سے ہے تو ایسی صورت میں اس کے ساتھ قربانی کرنا جائز ہوگا۔

*الشامية: (6/ 326،ط:دارالفكر)* (وإن) (كان شريك الستة نصرانيا أو ‌مريدا ‌اللحم) (لم يجز عن واحد) منهم لأن الإراقة لا تتجزأ هداية لما مر. *الهندية: (5/ 343،ط:دارالفكر)* آكل الربا وكاسب الحرام أهدى إليه أو أضافه وغالب ماله حرام لا يقبل، ولا يأكل ما لم يخبره أن ذلك المال أصله حلال ورثه أو استقرضه، وإن كان غالب ماله حلالا لا بأس بقبول هديته والأكل منها، كذا في الملتقط.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیس کنال زمین پر زکوۃ اور قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منہ کھر والے جانور کی قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصنوعی لگے ہوئے دانتوں والے جانور کی قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جانور کو اتارتے وقت ٹانگ پر چوٹ آئے تو قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گانا گانے والے کے ساتھ قربانی کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رقم قرض پر دی ہو تو قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کے جانور میں نفلی قربانی کی نیت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کا گوشت بطور زکوۃ دینے سے زکوۃ کی ادائیگی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شراب پلائے ہوئے جانور کی قربانی کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاجی کے لئے قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاجی کا اپنے وطن میں صبح سویرے ہی قربانی کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کے جانور کے بال کاٹنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پانچ پیروں والے جانور کی قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک دانت والی گائے کی قربانی کا حکم*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خنثیٰ بکرے کی قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکیل ڈالنے کی وجہ سے جانور کی ناک زخمی ہونے کی صورت میں قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کی طرف سے قربانی کرنا افضل ہے یا نقدی دینا افضل ہے۔
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھینس کی قربانی کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کی طرف سے قربانی میں ذبح کیے گئے جانور کے گوشت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کا دنبہ بیچ کر گائے خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دیوانے یا باؤلے جانور کی قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوسرے ممالک سے لائے گئے قربانی کے گوشت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کے آخری دن صاحب نصاب ہونے کی صورت میں قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقیقہ اور قربانی کے جانوروں کو ایک ساتھ ذبح کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کے جانوروں کی عمریں