معاملات / احکام نکاح / نکاح

ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا حکم

فتوی نمبر : 1776 0000-00-00 106 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مولوی صاحب کے علاوہ دو اور لڑکے موجود تھے بطور گواہ مولوی نے پہلے بتایا کہ لڑکی کا حق مہریہ ۲ کروڑ ہے پھر لڑکے سے پوچھا تمہیں اس مہر پر کوئی اعتراض تو نہیں لڑکے نے کہا نہیں پھر جو دو لڑکے موجود تھےان میں سے ایک سےپوچھا تم ولی ہو کیا میں اس لڑکی کا نکاح کروا دوں تمہیں کوئی اعتراض تو نہیں اس نے کہا: کرا دو مجھے اعتراض نہیں جو لڑکی کا ولی تھاوہ لڑکی کا محرم نہیں تھا پھر لڑکی سے پوچھا: "کیا میں تمہارا نکاح پڑھا دوں لڑکی نے کہا: جی اس نے صرف ایک حرف جی کہالیکن اس کا ارادہ واضح تھا زیادہ نہیں بولی کیونکہ لڑکوں کی موجودگی تھی اس کے علاوہ وہ کچھ نہیں بولیپھر لڑکے سے پوچھا: لڑکی کا نام لے کر، کیا تمہیں اس سے نکاح قبول ہے تین بار پوچھا، لڑکے نے تین بار کہا:قبول ہے۔پھر مولوی صاحب نے دعا پڑھائی اور کہا: مبارک ہو نکاح ہو گیا ہے سوال یہ ہے کہ حنفی مسلک کے مطابق نکاح منعقد ہو گیا یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ عاقلہ،بالغہ لڑکی اگر اپنے والدین کی رضامندی کے بغیر نکاح کر لے تو نکاح شرعاً منعقد ہوجاتا ہے،بشرطیکہ نکاح شرعی اصولوں کے مطابق ہو تاہم والدین کی رضا مندی کے بغیر نکاح کرنا نہ ہی شرعاً، اور نہ ہی اخلاقاً ومعاشرتاً پسندیدہ ہے، بہتر یہی ہے کہ نکاح جیسے اہم معاملے میں والدین کو اعتماد میں لیا جائے۔ البتہ اگر ولی کی اجازت کے بغیر کفو ( لڑکا اور لڑکی نسب، مال، دین داری، شرافت اور پیشے میں برابرہوں) میں نکاح کیا ہے تو یہ نکاح صحیح ہے اولیاء کو اعتراض کا حق نہیں ،اگر برابری نہ ہو تو ولی کو بذریعہ عدالت اولاد ہونے سے پہلے پہلے نکاح فسخ کروانے کا حق حاصل ہے، البتہ اگر ولی راضی ہو تو نکاح کرنا شرعاً جائز ہے ۔

الدرالمختار:(183/1،ط: دارالفکر فنفذ نكاح حرة مكلفة بلا) رضا (ولي) والاصل أن كل من تصرف في ماله تصرف في نفسه، وما لا فلا (وله) أي للولي (إذا كان عصبة) ولو غير محرم كابن عم في الاصح ،خانية وخرج ذوو الارحام والام، وللقاضي (الاعتراض في غير الكفء. الھندیة:(292/1،ط: دار الفكر) ثم المرأة إذا زوجت نفسها من غير كفء صح النكاح في ظاهر الرواية عن أبي حنيفة رحمه الله تعالى وهو قول أبي يوسف رحمه الله تعالى آخرا وقول محمدرحمه الله تعالى آخرا أيضا حتى أن قبل التفريق يثبت فيه حكم الطلاق والظهار والإيلاء والتوارث وغير ذلك ولكن للأولياءحق الاعتراض وروى الحسن عن أبي حنيفة رحمه الله تعالى أن النكاح لا ينعقد وبه أخذ كثير من مشايخنا رحمهم الله تعالى كذا في المحيط والمختار في زماننا للفتوى رواية الحسن وقال الشيخ الإمام شمس الأئمة السرخسي رواية الحسن أقرب إلى الاحتياط، كذا في فتاوى قاضي خان في فصل شرائط النكاح وفي البزازية ذكر برهان الأئمة أن الفتوى في جواز النكاح بكرا كانت أو ثيبا على قول الإمام الأعظم وهذا إذا كان لها ولي فإن لم يكن صح النكاح اتفاقا. المحيط البرهاني:(24/3,ط:دار الكتب الاسلامي) ثم المرأة إذا زوجت نفسها من غير كفء صح النكاح في ظاهر الرواية عن أبي حنيفة ، وهو قول أبي يوسف آخرًا، وقول محمد آخرًا أيضًا لما يأتي بيانه بعد هذا إن شاء الله، حتى إن قبل التفريق يثبت فيه حكم الطلاق والظهار وله إيلاء والتوارث وغير ذلك، ولكن للأولياء حق الاعتراض؛ لأنها ألحقت الشين بالأولياء بنسبة من لا يكافئهم إليهم بالصمدية فكان لهم أن يدفعوا هذا الشين عن أنفسهم.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح کا وعدہ کرنے کے بعد مکر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون نکاح کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خط کے ذریعے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح کا وعدہ کرنے کے بعد مکر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دودھ پینے والے بچے کے حقیقی بہن بھائیوں کا رضاعی بہن بھائیوں سے رشتے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیٹی اور خالہ کو ایک شخص کے نکاح میں جمع کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منگل اور بدھ کے دن نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مذاق میں ایجاب وقبول کرنے سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مالدار آدمی پہلے حج کرے یا نکاح
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رضاعی بہن سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غائب شوہر کی وفات کی خبر سن کر نکاح کرنے کے بعد خبر کے غلط نکلنے کی صورت میں نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہفتے میں ایک دفعہ حقوقِ زوجیت ادا کرنے پر قادر شخص کے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی شادی موجودہ شوہر کے بیٹے سے کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
”حوالہ کڑے وا حوالہ مے کڑا“ کے الفاظ سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مدر ملک بینک کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شادی کرنے کے لیے عمر کی حد
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تنگدستی کے خوف سے نکاح نہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک مہینے تک دودھ پینے کی صورت میں رضاعت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو جڑواں جڑی ہوئی بہنوں کو ایک ساتھ نکاح میں جمع کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طویل عرصہ بیوی سے دور رہنے کی وجہ سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سوتیلی ساس سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو سوتیلی بہنوں کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکاح اور رخصتی کا شرعی طریقہ