معاملات / احکام طلاق / طلاق

”جانا ہے تو چلی جا دفع ہوجا “ کہنے سے طلاق کا حکم

فتوی نمبر : 1544 0000-00-00 103 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص نے پشتو میں اپنی بیوی سے کہا ” زے نو بیا زہ ورکیگا “ (جانا ہے تو چلی جا دفع ہوجا ، جب کہ طلا ق کی نیت نہیں تھی ، اس کےبعد کہا ” تجھے طلاق ہے “ اب اس کے دو دن کے بعد اس عورت کا وضع حمل ہوا ، وضع حمل سے پہلے بھی شوہر نے بیوی سے بات چیت وغیرہ کی ہے ۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ کونسی طلاق واقع ہوگئی ہے ؟ رہنمائی فرمائیں ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ شوہر کا ” زے نو بیا زہ ورکیگا “ طلاق کے الفاظ کنایہ ہیں اور ان سے نیت کے بغیر طلاق واقع نہیں ہوتی ،اور شوہر کا دوسرا قول ” تجھے طلاق ہے “ سے ایک طلاق رجعی واقع ہوگئی تھی تاہم عدت کے دوران رجوع نہ کرنے کی وجہ اب وہ طلاق بائن بن گئی ہے ، لہذا اب میاں بیوی کا بغیر تجدید نکاح کے ایک ساتھ رہنا اور ازدواجی تعلقات قائم رکھنا ناجائز اور حرام ہے ۔

الدرالمختار : (3/ 296، ط: دارالفكر) (كنايته) عند الفقهاء (‌ما ‌لم ‌يوضع ‌له) أي الطلاق (واحتمله) وغيره (ف) الكنايات (لا تطلق بها) قضاء (إلا بنية أو دلالة الحال) وهي حالة مذاكرة الطلاق أو الغضب،فالحالات ثلاث: رضا وغضب ومذاكرة والكنايات ثلاث ما يحتمل الرد أو ما يصلح للسب، أو لا ولا (فنحو اخرجي واذهبي وقومي) تقنعي تخمري استتري انتقلي انطلقي اغربي اعزبي من الغربة أو من العزوبة (يحتمل ردا، ونحو خلية برية حرام . بدائع الصنائع : (3/ 110، ط: دارالكتب العلمية ) ولو قال لها: أنت طالق ‌من ‌هنا ‌إلى ‌موضع ‌كذا فهو رجعي في قول أصحابنا الثلاثة. الهندية: (1/ 472، ط: دارالفكر) ‌‌[فصل ‌فيما ‌تحل ‌به ‌المطلقة وما يتصل به]إذا كان الطلاق بائنا دون الثلاث فله أن يتزوجها في العدة وبعد انقضائها .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر کا بیوی سے یہ کہنا کہ ’’اگر آپ نے ایک قدم بھی چوکھٹ سے باہر نکالا تو مجھ سے أزاد ہو’’۔
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے بعد والد کو بیٹی سے ملنے سے روکنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق نامہ پربیوی کے دستخط کے بغیر بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کے طلاق کا دعویٰ کرنے اور شوہر کے انکار کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تین طلاقوں کا اقرار کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دھوکے سے نشہ کروائے ہوئے شخص کے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذہنی مریض کی طلا ق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کا جھوٹا اقرار کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غصے میں تو میری بیوی نہیں ہے، کہنے سے طلاق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کا شوہر سے کہنا کہ آپ مجھے میرے بھائی کی طرح پیارے ہیں یا میں آپ کو اپنے بھائی کی طرح پیار کرتی ہوں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کا جھوٹا اقرار کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک دو تین کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے الفاظِ کنایہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق علی المال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لفظ "طلا "کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زبانی،تحریری طلاق دیے بغیرسسر کو تین نوٹ دینے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے جھوٹا اقرار کرنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
توفارغ کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غصے کی حالت میں بیوی کو کہنا کہ دس دن عدت کر لے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ميسج كے ذریعے طلاق دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق دوں کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کے وسوسے اور زبان یا ہونٹ ہلانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میسج کےذریعےطلاق کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"میرے گھر سے چلی جاؤ" کہنے کی صورت میں طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میاں بیوی میں طلاق کےعدد میں اختلاف ہو جائے