معاملات / ترکات / احکام وراثت

چار بیٹیوں میں میراث کی تقسیم

فتوی نمبر : 3548 0000-00-00 13 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

ایک متوفیہ ہے اس کی چار بیٹیاں ہیں متوفیہ کے تین چچے تائے ہیں وہ پہلے فوت شدہ ہیں اگے ان کی اولاد میں سے مرد حضرات بھی پہلے فوت شدہ ہیں اور اس کے اگے پوتے یا پڑپوتے زندہ ہیں ورثہ کو کتنا حصہ ملے گا پوتوں اور پڑ پوتوں کا کتنا حصہ ہوگا؟ ملے گا یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں اگر متوفیہ کے ورثاء میں صرف چار بیٹیاں ہوں اور ان کے علاوہ کوئی دوسرا ذوی الفروض یا عصبہ وارث موجود نہ ہو، تو ایسی صورت میں رد کے اصول کے تحت تمام ترکہ چاروں بیٹیوں میں برابر برابر تقسیم ہوگا، یعنی ہر بیٹی کو کل ترکے کا چوتھائی حصہ ملے گا۔ باقی جہاں تک متوفیہ کے پوتوں اور پڑپوتوں کا تعلق ہے، تو چونکہ مذکورہ صورت میں وہ شرعی اعتبار سے وارث نہیں بنتے، اس لیے انہیں میراث میں سے کوئی حصہ نہیں ملے گا۔

الدرالمختار : (6/ 788، ط: دارالفكر) ثم‌‌ مسائل الرد أربعة أقسام، ‌لأن ‌المردود ‌عليه إما صنف أو أكثر وعلى كل إما أن يكون من لا يرد عليه أو لا يكون. (ف) الأول (إن اتحد جنس المردود عليهم) كبنتين أو أختين أو جدتين (قسمت المسألة من عدد رءوسهم) ابتداء قطعا للتطويل. الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي: (10/ 7828، ط: دارالفكر) الأول - أن يكون الموجود في المسألة ‌صنفاً ‌واحداً ممن يرد عليه، وليس معهم من لا يرد عليه من أحد الزوجين:فيجعل أصل المسألة بقدر عدد رؤوسهم؛ لأن جميع المال لهم بالفرض والرد معاً، فيقسم على عدد الرؤوس.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کی بیوی اوربچوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شوہر کا اپنی زندگی میں بیوی کو فلیٹ ہبہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میراث تقسیم نہ کرنے کی صورت میں ورثاگناہ گار ہوں گے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے زندگی میں جائیداد تقسیم ہونے کی صورت میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چار بھائی اور چھ بہنوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ کے سابق شوہر کی میراث میں بچوں کا اپس میں ایک دوسرے سے استحقاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹیوں کے ہوتے ہوئے میراث میں حقیقی بہن کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ترکے کے گھر میں ایک بھائی کی رہائش کی صورت میں گیس بجلی کے بل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹے کا ذاتی پیسوں سے خریدا ہوا مکان والد کی میراث میں شامل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی اور بہن بھائیوں میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدكا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کی ایک صورت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ چھ بیٹوں اور پانچ بیٹیوں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک بیوی چار بیٹوں اور تین بیٹیوں میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اولاد کی موجودگی میں پوتے کی وراثت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی زندگی میں اپنے بچوں کے درمیان ایک کروڑ کی رقم تقسیم کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی اولادمیں جائیداد تقسیم کرکے ایک بچے کو نہ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی شادی کی نیت سے خریدے گئے مکان میں میراث کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ،بھائی،پھوپھو،خالہ اور ماموں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی میراث اور کریہ پر دیے گئے مکان پر زکوٰۃ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو بیٹیوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدہ کا اپنی زندگی میں جائیداد سے ایک بچے کو محروم کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گود لیے بچے کی میراث کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی اولاد کو زندگی میں حصہ دینے کے بعد میراث میں حصہ ملے گا ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ ،چار بیٹیوں، ایک بہن اور نو بھتیجوں کے درمیان میراث کی تقسیم