حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف

تکاروں کو فصل لانے کی شرط پر قرض دینے کا حکم

فتوی نمبر : 3007 0000-00-00 4 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! منڈی والے لوگ کاشتکاروں کو اس شرط پر قرض دیتے ہیں، کہ آپ فصل منڈی میں میری دکان پر ہی لائیں گے، تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟ اور کیا اس شرط کو پورا کرنا لازم ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں منڈی والوں کا کاشتکاروں کو خرچ دیتے وقت یہ شرط لگانا کہ فصل کو منڈی میں ہماری ہی دکان پر لائیں گے یہ شرط فاسد ہے ،اس شرط کے ساتھ قرض دینا لینا جائز نہیں اور اگر اس شرط کے ساتھ قرض لے لیا، تو اس شرط کا پورا کرنا اور قرض دینے والی کی دکان پر فصل لے کر جانا شرعا ضروری نہیں، البتہ اگر منڈی والا کاشتکار سے فصل اسی قیمت پر خریدتا ہے جتنے پر دوسروں سے خریدتا ہے تو اس کو فصل بیچنا جائز ہے۔

الهندية: (3/ 202، ط: دارالفكر) قال محمد - رحمه الله تعالى - في كتاب الصرف إن أبا حنيفة - رحمه الله تعالى - كان يكره كل ‌قرض ‌جر ‌منفعة قال الكرخي هذا إذا كانت المنفعة مشروطة في العقد بأن أقرض غلة ليرد عليه صحاحا أو ما أشبه ذلك فإن لم تكن المنفعة مشروطة في العقد فأعطاه المستقرض أجود مما عليه فلا بأس به. الدرالمختار : (5/ 166، ط: دارالفكر) وفي الخلاصة ‌القرض ‌بالشرط ‌حرام والشرط لغو بأن يقرض على أن يكتب به إلى بلد كذا ليوفي دينه. درر الحكام في شرح مجلة الأحكام: (1/ 86، ط: دارالجيل ) يوجد ‌عقود ‌تصح ‌مع ‌الشرط ‌الفاسد أي الذي ليس من مقتضيات العقد ويكون غير ملائم له، ويكون الشرط لغوا وغير معتبر وهي: (1) الوكالة (2) القرض (3) الهبة (4) الصدقة (5) الرهن (6) الإيصاء (7) الإقالة (8) حجر المأذون. مثال: إذا قال شخص لآخر: إنني وكلتك في الأمر الفلاني بشرط أن تبرئني من الدين والوكيل قبل بذلك فالوكالة صحيحة ولكن الشرط لغو.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اجیر خاص کا کام کیے بغیر تنخواہ لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سود پر بینک سے قرضہ لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چوری کیے ہوئے مال كاحكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
یوٹیوب کی کمائی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈبو یا دیگر گیموں کے لیے دکان کرائے پر دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جی پی فنڈ (G.P Funds) کے احکام
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن ٹریڈنگ کی مخصوص صورت کا حکم اور مذکورہ آمدن سے کی گئی دعوت کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رشوت کا پیسہ لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبرستان سے چوری کر کے عورتوں کے بال بیچنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کریڈٹ کارڈ کا استعمال
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسکول، مدرسے کی فیس لیٹ ہونی کی صورت میں مالی جرمانہ لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تکاروں کو فصل لانے کی شرط پر قرض دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز وقت ختم ہونے کے بعد پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سودی مال سے بنائے گئے گھر، دکان کو کرائے پر لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گٹارکے خریدوفروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوٹی پارلر میں مساج کرنے والی خواتین کی کمائی کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن شناختی کارڈ بنانے پر کمیشن لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مجبوری میں رشوت دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوہری شہریت رکھنے والے شخص کو ملنے والے وظیفے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انشورنس کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم ممالک میں رہائش کی ضرورت پر سودی قرض لینا کیسا ہے ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈاکٹرز کا ادویات میں کمیشن لینا اور کمپنی سے قرض لے کر اس کے بدلے کمپنی کی پروڈکٹس خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسٹوڈیو کے لیے ویب سائٹ بنانا