حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف

اجیر خاص کا کام کیے بغیر تنخواہ لینا

فتوی نمبر : 2878 0000-00-00 0 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! میں ایک آدمی کے پاس کام کرتا ہوں، بعض دفعہ کوئی کام نہیں ہوتا، مگر وہ ہمیں تنخواہ دیتے ہیں کیا یہ حرام تو نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شرعاً مقررہ اوقات میں کسی ادارے یا مالک کے لیے ملازمت کرنے والے کو اجیرِ خاص کہا جاتا ہے، جب ملازم مقررہ وقت میں خود کو ادارے کے سپرد کرکے ڈیوٹی کے لیے حاضر اور تیار رہے تو وہ اپنی مکمل تنخواہ کا مستحق ہو جاتا ہے، خواہ ادارہ اس سے کام لے، یا نہ لے، البتہ ملازم پر لازم ہے کہ ڈیوٹی کے اوقات کی پابندی کرے اور مالک کی اجازت کے بغیر ذاتی کام یا دوسری ملازمت نہ کرے، لہٰذا اگر ملازم حاضر رہے تو محض مالک کے کام نہ لینے کی وجہ سے اس کی تنخواہ حرام نہیں ہوتی۔

تبيين الحقائق:(134/5،ط:دار الكتاب الإسلامي) والخاص الذي يستحق الأجرة بتسليم نفسه في المدة، الشامية: (6/ 70،ط:دارالفکر) وليس ‌للخاص ‌أن ‌يعمل ‌لغيره، ولو عمل نقص من أجرته بقدر ما عمل فتاوى النوازل. (قوله ‌وليس ‌للخاص ‌أن ‌يعمل ‌لغيره) بل ولا أن يصلي النافلة. قال في التتارخانية: وفي فتاوى الفضلي وإذا استأجر رجلا يوما يعمل كذا فعليه أن يعمل ذلك العمل إلى تمام المدة ولا يشتغل بشيء آخر سوى المكتوبة وفي فتاوى سمرقند: وقد قال بعض مشايخنا له أن يؤدي السنة أيضا. واتفقوا أنه لا يؤدي نفلا وعليه الفتوى. وفي غريب الرواية قال أبو علي الدقاق: لا يمنع في المصر من إتيان الجمعة، ويسقط من الأجير بقدر اشتغاله إن كان بعيدا، وإن قريبا لم يحط شيء فإن كان بعيدا واشتغل قدر ربع النهار يحط عنه ربع الأجرة. (قوله ولو عمل نقص من أجرته إلخ) قال في التتارخانية: نجار استؤجر إلى الليل فعمل لآخر دواة بدرهم وهو يعلم فهو آثم، وإن لم يعلم فلا شيء عليه وينقص من أجر النجار بقدر ما عمل في الدواة. شرح المجلة:(1/ 98،ط:دارالجليل) [ ‌‌(المادة 97) لا يجوز لأحد ‌أن ‌يأخذ ‌مال أحد بلا سبب شرعي] (المادة 97) : لا يجوز لأحد ‌أن ‌يأخذ ‌مال أحد بلا سبب شرعي هذه القاعدة مأخوذة من المجامع.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سود پر بینک سے قرضہ لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چوری کیے ہوئے مال كاحكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اجیر خاص کا کام کیے بغیر تنخواہ لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جی پی فنڈ (G.P Funds) کے احکام
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
یوٹیوب کی کمائی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبرستان سے چوری کر کے عورتوں کے بال بیچنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن ٹریڈنگ کی مخصوص صورت کا حکم اور مذکورہ آمدن سے کی گئی دعوت کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز وقت ختم ہونے کے بعد پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کریڈٹ کارڈ کا استعمال
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسکول، مدرسے کی فیس لیٹ ہونی کی صورت میں مالی جرمانہ لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوٹی پارلر میں مساج کرنے والی خواتین کی کمائی کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سودی مال سے بنائے گئے گھر، دکان کو کرائے پر لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گٹارکے خریدوفروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مجبوری میں رشوت دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوہری شہریت رکھنے والے شخص کو ملنے والے وظیفے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن شناختی کارڈ بنانے پر کمیشن لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلم ممالک میں رہائش کی ضرورت پر سودی قرض لینا کیسا ہے ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انشورنس کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈاکٹرز کا ادویات میں کمیشن لینا اور کمپنی سے قرض لے کر اس کے بدلے کمپنی کی پروڈکٹس خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسٹوڈیو کے لیے ویب سائٹ بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک سے گھر بنانے کے لیے قرض لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک میں بطور کیشیر کام کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رشوت کے پیسوں سے بنایا ہوا گھر اس کے کرایہ کا حکم