عبادات / جنائز / بدعات جنائز

قبروں کو پختہ کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 2723 0000-00-00 17 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! بعض لوگ قبروں کو پکا کرتے ہیں، یا اس پر چھت وغیرہ ڈالتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

قبروں کو سادہ رکھنا شریعت کا حکم ہے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کو پختہ بنانے، ان پر عمارت یا چھت تعمیر کرنے سے منع فرمایا ہے، البتہ قبر کی پہچان باقی رکھنے کے لیے دائیں بائیں سادہ پتھر یا معمولی سا احاطہ بنایا جا سکتا ہے، بشرطیکہ اصل قبر کچی مٹی کی رہے اور اس میں زیب و زینت یا آگ میں پکی ہوئی اینٹیں استعمال نہ کی جائیں، لہذا پوچھی گئی صورت میں قبروں پر تعمیر نہ کی جائے، بلکہ اسے سادہ رکھا جائے ۔

*صحيح البخاري:(90/2،رقم الحديث:1341،ط:دار طوق النجاة)* حدثنا إسماعيل قال: حدثني مالك، عن هشام، عن أبيه، عن عائشة رضي الله عنها قالت: «لما اشتكى النبي ﷺ، ذكرت بعض نسائه كنيسة رأينها بأرض الحبشة، يقال لها مارية، وكانت أم سلمة وأم حبيبة رضي الله عنهما أتتا أرض الحبشة، فذكرتا من حسنها وتصاوير فيها، فرفع رأسه فقال: أولئك إذا مات منهم الرجل الصالح بنوا على قبره مسجدا، ثم صوروا فيه تلك الصورة، أولئك شرار الخلق عند الله.» *مسند أحمد:(55/22 رقم الحديث:14149،ط:مؤسسة الرسالة)* حدثنا محمد بن بكر، حدثنا ابن جريج، قال: قال سليمان بن موسى: قال: قال جابر، سمعت رسول الله ﷺ: «ينهى أن يقعد الرجل على القبر، وأن يجصص، أو أن يبنى عليه». *شرح مختصر الكرخي:(122/2،ط:دار أسفار)* قال: ولا يجصص القبر ولا يطين، وكره أبو حنيفة البناء على القبر، وأن يعلم بعلامة. وقال أبو يوسف: أكره أن يكتب عليه كتاب، لحديث جابر قال: قال رسول الله ﷺ: «لا تجصصوا القبور، ولا تبنوا عليها ولا تقعدوا عليها، ولا تكتبوا عليها»، وروى أحوص بن حكيم عن أبيه قال: «نهى رسول الله ﷺ أن يكتب على قبور المسلمين، أو تطين، أو تجصص» .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے لیے پانی گرم کرنے اور پیٹ پر چھری رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے بال بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تجہیز وتکفین میں شریک رشتہ داروں کو کھانا کھلانا میت کے ورثا پر لازم نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبروں پر چراغاں کرنا اور موم بتی جلانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کو بوسہ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کا چہرہ دیکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو عمامہ باندھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کی تعزیت پر دور سے آئے ہوئے مہمانوں کو کھانا کھلانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبروں کو پختہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مومنین کے ارواح کا شب جمعہ کو اپنے اہل وعیال سے ملنے والی بات کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کا چالیسواں کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی رشتے دار کے انتظار کی وجہ سے نماز جنازہ میں تاخیر کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کو پکا کرنے،لائٹ اور سولرسسٹم لگانے اور ٹیپ ریکارڈ کے ذریعے تلاوت لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کو دیکھنے سے متعلق غلط فہمی