عبادات / جنائز / بدعات جنائز

تدفین سے پہلے اجتماعی دعا کا حکم

فتوی نمبر : 3109 0000-00-00 25 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

میت کے دفن ہونے سے پہلے ہمارے علاقوں میں اجتماعی دعا ہوتی ہے از روئے شریعت ایسا کرنا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ نماز جنازہ خود دعا ہے، اس لیے نماز جنازہ کے بعد تدفین سے پہلے اجتماعی دعا کرنا جائز نہیں ہے، البتہ کوئی شخص اکیلے میں کہیں بیٹھ کر یا چلتے ہوئے دعا کرے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔

مرقاة المفاتيح: (3/ 1213،ط:دار الفكر) ولا يدعو للميت بعد صلاة الجنازة لأنه يشبه الزيادة في صلاة الجنازة. البحر الرائق: (2/ 197،ط:دار الکتاب الاسلامی) (قوله: وهي أربع تكبيرات بثناء بعد الأولى وصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم بعد الثانية ودعاء بعد الثالثة وتسليمتين بعد الرابعة)....وقيد بقوله بعد الثالثة؛ لأنه لا يدعو بعد التسليم كما في الخلاصة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے لیے پانی گرم کرنے اور پیٹ پر چھری رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے بال بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تجہیز وتکفین میں شریک رشتہ داروں کو کھانا کھلانا میت کے ورثا پر لازم نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبروں پر چراغاں کرنا اور موم بتی جلانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کو بوسہ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مروجہ حیلہ اسقاط کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کا چہرہ دیکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو عمامہ باندھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کی تعزیت پر دور سے آئے ہوئے مہمانوں کو کھانا کھلانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبروں کو پختہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مومنین کے ارواح کا شب جمعہ کو اپنے اہل وعیال سے ملنے والی بات کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کا چالیسواں کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی رشتے دار کے انتظار کی وجہ سے نماز جنازہ میں تاخیر کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کو پکا کرنے،لائٹ اور سولرسسٹم لگانے اور ٹیپ ریکارڈ کے ذریعے تلاوت لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کو دیکھنے سے متعلق غلط فہمی
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تدفین سے پہلے اجتماعی دعا کا حکم