عبادات / جنائز / بدعات جنائز

میت کا چالیسواں کرنا

فتوی نمبر : 451 0000-00-00 153 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! ایک آدمی کے والد کا انتقال ہوا ہے اور ان کے ذمے لوگوں کا قرض تھا ان کا بیٹا والد کے نام پر چالیسواں کرنا چاہتا ہے، سوال یہ ہے کہ چونکہ قرض ادا کرنا ضروری ہے تو چالیسواں کرسکتا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ میت کے لیے وقت اورجگہ کی تعیین کیے بغیر ایصال ثواب کرنا ہر وقت اور ہر جگہ جائز ہے اور میت کو اس کا ثواب ملتا ہے، لیکن اس کے لیے کوئی دن متعین کرنا (مثلاً تیجہ، چالیسواں) اور اس کو لازم سمجھنا جائز نہیں۔ نیز واضح رہے کہ میت کے مال میں سے سب سے پہلے اس کے ذمے جو قرضے ہیں، ان کو ادا کرنا ضروری ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں میت کے ذمے جو قرض ہے اس کو ادا کیا جائے اور چالیسواں چونکہ بدعت ہے، اس لیے اس سے احتراز کیا جائے۔

صحيح البخاري:(184/3رقم الحديث:2697،ط:دار طوق النجاة)* حدثنا يعقوب: حدثنا إبراهيم بن سعد، عن أبيه، عن القاسم بن محمد، عن عائشة رضي الله عنها قالت: قال رسول الله ﷺ: من أحدث في أمرنا هذا ما ليس فيه فهو رد. *الشامية:(665/6،ط: دارالفكر)* ويكره اتخاذ الضيافة من الطعام من أهل الميت لأنه شرع في السرور لا في الشرور وهي بدعة مستقبحة. *ایضاً:(760/6)* (ثم) تقدم (ديونه التي لها مطالب من جهة العباد) ويقدم دين الصحة على دين المرض إن جهل سببه وإلا فسيان كما بسطه السيد، (وأما دين الله تعالى فإن أوصى به وجب تنفيذه من ثلث الباقي وإلا لا.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے لیے پانی گرم کرنے اور پیٹ پر چھری رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے بال بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تجہیز وتکفین میں شریک رشتہ داروں کو کھانا کھلانا میت کے ورثا پر لازم نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبروں پر چراغاں کرنا اور موم بتی جلانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کا چہرہ دیکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو عمامہ باندھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کی تعزیت پر دور سے آئے ہوئے مہمانوں کو کھانا کھلانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبروں کو پختہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کا چالیسواں کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی رشتے دار کے انتظار کی وجہ سے نماز جنازہ میں تاخیر کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کو پکا کرنے،لائٹ اور سولرسسٹم لگانے اور ٹیپ ریکارڈ کے ذریعے تلاوت لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کو دیکھنے سے متعلق غلط فہمی