عبادات / جنائز / بدعات جنائز

میت کو عمامہ باندھنا

فتوی نمبر : 1806 0000-00-00 82 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! ہمارے گاؤں میں ایک آدمی کا انتقال ہوا تو غسل دینے والوں نے اس کو عمامہ باندھا کیا یہ صحیح ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

خود جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی وفات کے وقت نہ عمامہ پہنایا گیا اور نہ ٹوپی، لہذا سنت کے موافق یہی ہے کہ میت کے سر پر عمامہ نہ باندھا جائے

*الهندية:(160/1،ط:دارالفكر)* وليس في الكفن عمامة في ظاهر الرواية وفي الفتاوى استحسنها المتأخرون لمن كان عالما ويجعل ذنبها على وجهه بخلاف حال الحياة، كذا في الجوهرة النيرة. *الجوهرة النيرة على مختصر القدوري:(105/1،ط:المطبعة الخيرية)* وليس في الكفن عمامة في ظاهر الرواية.وفي الفتاوى استحسنها المتأخرون لمن كان عالما ويجعل ذنبها على وجهه بخلاف حال الحياة فإن في الحياة يجعل ذنبها على قفاه بمعنى الزينة وبالموت قد انقطع عن الزينة كذا في النهاية.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے لیے پانی گرم کرنے اور پیٹ پر چھری رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے بال بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تجہیز وتکفین میں شریک رشتہ داروں کو کھانا کھلانا میت کے ورثا پر لازم نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبروں پر چراغاں کرنا اور موم بتی جلانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کا چہرہ دیکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو عمامہ باندھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کی تعزیت پر دور سے آئے ہوئے مہمانوں کو کھانا کھلانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبروں کو پختہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کا چالیسواں کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی رشتے دار کے انتظار کی وجہ سے نماز جنازہ میں تاخیر کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کو پکا کرنے،لائٹ اور سولرسسٹم لگانے اور ٹیپ ریکارڈ کے ذریعے تلاوت لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کو دیکھنے سے متعلق غلط فہمی