عبادات / جنائز / بدعات جنائز

قبر کو بوسہ دینے کا حکم

فتوی نمبر : 3000 0000-00-00 3 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ایک ساتھی ہیں اچھے نیک آدمی ہیں ، تبلیغی جماعت سے تعلق ہے ،البتہ ہم نے اکثران کو دیکھا ہے کہ وہ اپنے والد کی قبر کو بوسہ دیتے رہتے ہیں ، پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح کسی کی قبر کو بوسہ دینا جائز ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ قبر(چاہے والدین میں سے کسی کی ہو ،یا کسی بزرگ ،استاد وغیرہ کی ، )کو بوسہ دینا جائز نہیں ۔

الهندية: (5/ 351، ط: دارالفكر) ولا يمسح القبر ولا يقبله فإن ذلك ‌من ‌عادة ‌النصارى ولا بأس بتقبيل قبر والديه كذا في الغرائب. حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح : (ص621، ط: دار الكتب العلمية) ولا ‌يمسح ‌القبر ‌ولا ‌يقبله ولا يمسه فإن ذلك من عادة النصارى كذا في شرح الشرعة . الفتح الرباني لترتيب مسند الإمام أحمد بن حنبل الشيباني: (8/ 178، ط: دار إحياء التراث العربي ) ولا ‌يمسح ‌القبر ‌ولا ‌يقبله ولا يمسه =، فإن ذلك عادة النصارى، قال وما ذكروه صحيح لأنه قد صح النهي عن تعظيم القبور.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے لیے پانی گرم کرنے اور پیٹ پر چھری رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے بال بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تجہیز وتکفین میں شریک رشتہ داروں کو کھانا کھلانا میت کے ورثا پر لازم نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبروں پر چراغاں کرنا اور موم بتی جلانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کو بوسہ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کا چہرہ دیکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو عمامہ باندھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کی تعزیت پر دور سے آئے ہوئے مہمانوں کو کھانا کھلانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبروں کو پختہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کا چالیسواں کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی رشتے دار کے انتظار کی وجہ سے نماز جنازہ میں تاخیر کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کو پکا کرنے،لائٹ اور سولرسسٹم لگانے اور ٹیپ ریکارڈ کے ذریعے تلاوت لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کو دیکھنے سے متعلق غلط فہمی