کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگوں کا خیال یہ ہے مومنین کی ارواح شب جمعہ کو اپنے اہل وعیال میں آتی ہے ، اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟
پوچھی گئ صورت میں مومنین کے ارواح کا شب جمعہ کو اپنے اہل وعیال کے پاس آنا کہیں سے ثابت نہیں ، لہذا اس طرح کا عقیدہ رکھنا درست نہیں ۔
البحر الرائق:(5/ 134، ط:دارالكتاب الاسلامي) وفي البزازية قال علماؤنا من قال أرواح المشايخ حاضرة تعلم يكفر. مجمع الأنهر : (1/ 691، ط: دار إحياء التراث العربي ) ويكفر بقوله أرواح المشايخ حاضرة، تعلم. ويكفر .