عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

تصویر کشی کرنے والے کے ساتھ قربانی کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 2486 0000-00-00 17 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! تصویر کشی کرنے والے یعنی جس کا یہ کاروبار ہو اس کے ساتھ قربانی کرنے کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ وہ تصاویر جو پرنٹ کر کے بنائی جاتی ہیں، صرف ضرورت کے تحت (جیسے شناختی کارڈ، پاسپورٹ وغیرہ) جائز ہیں، جبکہ بلا ضرورتِ شدیدہ ان کا بنانا ناجائز و حرام ہے، البتہ ڈیجیٹل تصاویر کے جواز و عدمِ جواز کے بارے میں علماء کرام کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے، تاہم اکثر علماء کے نزدیک جب تک ڈیجیٹل تصاویر کو پرنٹ کر کے نکالا نہ جائے تو جائز ہیں۔ لہٰذا جن تصاویر کا بنانا ناجائز و حرام ہے، ان سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی ناجائز و حرام ہوگی اور اگر کسی شخص نے اسی حرام آمدنی کو قربانی میں شامل کیا ہو تو اس کے ساتھ قربانی کرنا جائز نہیں،البتہ جن تصاویر کا بنانا جائز ہے، ان کی آمدنی بھی جائز ہوگی اور ایسے شخص کے ساتھ قربانی کرنا بھی درست ہے۔

*صحيح البخاري: (رقم الحدیث:5950،ط:دار طوق النجاۃ)* عن مسلم قال: «كنا مع مسروق في دار يسار بن نمير فرأى في صفته تماثيل، فقال: سمعت عبد الله قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: إن ‌أشد ‌الناس ‌عذابا عند الله يوم القيامة المصورون.» *الشامیة: (6/ 370،ط:دارالفكر)* الضرورات ‌تتقدر بقدرها. *أيضا :(1/ 647):* الإجماع على ‌تحريم ‌تصوير ‌الحيوان، وقال: وسواء صنعه لما يمتهن أو لغيره، فصنعته حرام بكل حال لأن فيه مضاهاة لخلق الله تعالى. *أيضا:(6/ 326)* (وإن) (كان شريك الستة نصرانيا أو ‌مريدا ‌اللحم) (لم يجز عن واحد) منهم لأن الإراقة لا تتجزأ هداية لما مر. *الهندية: (4/ 450،ط:دارالفكر)* رجل ‌استأجر ‌رجلا ‌ليصور ‌له صورا أو تماثيل الرجال في بيت أو فسطاط فإني أكره ذلك وأجعل له الأجرة قال هشام: تأويله إذا كان الإصباغ من قبل الأجير. كذا في الذخيرة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیس کنال زمین پر زکوۃ اور قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منہ کھر والے جانور کی قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصنوعی لگے ہوئے دانتوں والے جانور کی قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جانور کو اتارتے وقت ٹانگ پر چوٹ آئے تو قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گانا گانے والے کے ساتھ قربانی کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کے جانور میں نفلی قربانی کی نیت کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رقم قرض پر دی ہو تو قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شراب پلائے ہوئے جانور کی قربانی کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کا گوشت بطور زکوۃ دینے سے زکوۃ کی ادائیگی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاجی کے لئے قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاجی کا اپنے وطن میں صبح سویرے ہی قربانی کرانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک دانت والی گائے کی قربانی کا حکم*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کے جانور کے بال کاٹنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پانچ پیروں والے جانور کی قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکیل ڈالنے کی وجہ سے جانور کی ناک زخمی ہونے کی صورت میں قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کی طرف سے قربانی کرنا افضل ہے یا نقدی دینا افضل ہے۔
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خنثیٰ بکرے کی قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کی طرف سے قربانی میں ذبح کیے گئے جانور کے گوشت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھینس کی قربانی کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دیوانے یا باؤلے جانور کی قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کا دنبہ بیچ کر گائے خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کے آخری دن صاحب نصاب ہونے کی صورت میں قربانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوسرے ممالک سے لائے گئے قربانی کے گوشت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قربانی کے جانوروں کی عمریں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقیقہ اور قربانی کے جانوروں کو ایک ساتھ ذبح کرنا