معاملات / احکام طلاق / طلاق معلقہ

اگر تو نے فلاں سے بات کی میرا تیرا تعلق ختم کہنے سے طلاق کا حکم

فتوی نمبر : 1387 0000-00-00 136 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

ایک شوہر نے غصے میں بیوی سے کہا کہ “اگر تم نے دوبارہ اُس اجنبی شخص سے کوئی رابطہ کیا پیغام، فون یا کسی بھی طرح تو میرا اور تمہارا تعلق ختم ہے۔”طلاق کا لفظ استعمال نہیں کیا اور شوہر کی نیت بھی طلاق دینے کی نہیں تھی، بلکہ صرف بیوی کو ڈرانا اور روکنا مقصود تھا ،بعد میں بیوی نے کسی سے پوچھا تو کہا گیا کہ طلاق ہو گئی ہے، مگر شوہر کی دونوں مرتبہ نیت طلاق کی نہیں تھی۔ اب دریافت یہ کرنا ہے کہ کیا ایسے الفاظ سے طلاق واقع ہو جاتی ہے یا نہیں؟اور اگر ہوتی ہے تو وہ رجعی ہے یا بائن؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں شوہر کے الفاظ ’’اگر تم نے دوبارہ اُس اجنبی شخص سے کوئی رابطہ کیا پیغام، فون یا کسی بھی طرح تو میرا اور تمہارا تعلق ختم ہے۔‘ طلاقِ کنائی کےالفاظ ہیں۔ لہذا اس جملہ سے اگر واقعۃًشوہر کی نیت طلاق کی نہیں تھی تو اس جملہ سے کوئی طلاق واقع نہیں ہوگی چاہے بیوی وہ کام کر بھی لے جس کا ذکر اس جملہ میں ہے، لیکن اگر شوہر کی نیت طلاق کی تھی تو پھر بیوی کے مذکورہ کام کرتے ہی ایک طلاق بائن واقع ہو جائے گی۔

* الهندية (1/ 375،ط: دارالفکر)* ولو قال لها: لا نكاح بيني وبينك، أو قال: لم يبق بيني وبينك نكاح، يقع الطلاق إذا نوى. *البحر الرائق:(3/ 329-328،ط: دارالکتب العلمیة)* وفي جمع برهان: قال لم يبق بيني وبينك عمل ونوى الطلاق لا يقع، وفي فتاوى الفضلى خلافه، وفي التفاريق: قيل في قوله لم يبق بيني وبينك شيء أنه لا يصح………. وفي البزازية: طلبت منه الطلاق فقال لم يبق بيني وبينك عمل لم تطلق إلا أن ينوي به النكاح وينوي به إيقاع الطلاق فحينئذ يقع. *حاشية ابن عابدين:(214/1 ط: دارالفکر)* ‌‌(كنايته) عند الفقهاء (ما لم يوضع له) أي الطلاق (واحتمله) وغيره (ف) الكنايات (لا تطلق بها) قضاء (إلا بنية أو دلالة الحال).
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مشت زنی کے ساتھ طلاق معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
’’اگر یہ سم استعما ل کروگی تو تم میری طرف سے فارغ ہو۔‘‘ کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو بھائی کے سودی کاروبار سے معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"کہ اوبہ دی را نہ وڑی نو طلاق در کومہ" کے الفاظ سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر بکر کے گھر گئی تو تجھے طلاق کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"آج کے دن یہ کام نہیں کیا تو طلاق پکی ہے" کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوسرے شخص کے طلاق معلق کرنے کے جواب میں ٹھیک ہے کہنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو مدرسے جانے سے معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو بازار جانے سے معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تین طلاق کو بیوی سے دخول کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق معلق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو گھر میں رات گزارنے کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر تو نے فلاں سے بات کی میرا تیرا تعلق ختم کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فلاں عورت کی کال اٹھائی تو تجھے طلاق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی دوسرے شخص کا طلاق کو معلق کرنا اور شوہر کا اس کو تسلیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیوی کے طلاق کو بھائی سے بات کرنے پر معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو خدمت کے ساتھ معلق کرنا اور طلاق سے مراد خدمت لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"طلاق کے الفاظ بول دوں گا" کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر میں دوبارہ جوا کھیلوں تو بیوی میرے نکاح میں نہ رہے، مجھ پر حرام ہو‘‘کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تین طلاقوں کو بہن سے بات کرنے پر معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کاواقع ہوناکسی جگہ کےساتھ خاص نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کو اس کے گھر بھیجنے کے ساتھ طلاق کو معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاقِ بائن کو بیوی کے مارنے سے معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا