معاملات / ترکات / احکام وراثت

بیوہ ،چار بیٹیوں، ایک بہن اور نو بھتیجوں کے درمیان میراث کی تقسیم

فتوی نمبر : 930 2025-09-22 203 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

ایک شخص کا انتقال ہوگیا، اس کے ورثا میں ایک بیوی، چار بیٹیاں، ایک بہن اور نو بھتیجے (بھائیوں کے بیٹے) ہیں، کوئی بیٹا یا بھائی موجود نہیں، اب بتائیے کہ فرائض نکالنے کے بعد باقی ترکہ (حصۂ عصبہ) بہن کو ملے گا یا بھتیجوں کو؟ اور عصبہ بالنفس کون شمار ہوں گے بہن یا بھتیجے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں میت کی تجہیز و تکفین اور تہائی مال میں وصیت نافذ کرنے کے بعد کل مال کےچوبیس حصے کیے جائیں گے، جس میں سے تین حصے مرحوم کی بیوی کو دئیےجائیں گے اور مرحوم کی ہربیٹی کو چار،چار حصے دئیے جائیں گے اور پانچ حصے مرحوم کی بہن کو دئیے جائیں گے اور مرحوم کے بھتیجوں کو کچھ نہیں دیا جائے گا ۔ نیز مرحوم کی بہن عصبہ بالغیر ہے اور میت کے بھتیجے عصبہ بنفسہ اور جب عصبہ بالغیر اور عصبہ بنفسہ جمع ہو جائیں تو اعتبار مرحوم کے زیادہ قریب ہونے کا ہوتا ہے نہ کہ عصبہ کا، چونکہ میت کی بہن اس کے زیادہ قریب ہے، اس لیے بہن کو میراث ملے گی اور بھتیجے محروم ہو جائیں گے۔

القرآن الکریم:( النساء 12:4) وَلَهُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْتُمْ إِن لَّمْ يَكُن لَّكُمْ وَلَدٌ ۚ فَإِن كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُم. الهندية:(450/6،ط: دارالفكر) الخامسة: الأخوات لأب وأم للواحدة النصف وللثنتين فصاعدا الثلثان، كذا في خزانة المفتين ومع الأخ لأب وأم للذكر مثل حظ الأنثيين، ولهن الباقي مع البنات أومع بنات الابن، كذا في الكافي. حاشيةالسراجی فی المیراث:(ص:56،ط: البشری) أولى من الأخ لأب: قال في تنوير الأبصار» وشرحه (الدر المختار»: وكذلك الأخت لأب وأم أو الأخت لأب إذا صارت عصبة مع البنت أولى من ابن الأخ لأب وأم وابن الأخ لأب، مع أن الأنثى عصبة مع غيره والذكر عصبة بنفسه وذلك؛ لأن العصوبة بنفسها أو الذكورة ليست من وجوه الترجيح المطردة المنعكسة؛ إنما الترجيح بإحدى الثلاثة على الترتيب: الجهة، ثم القرب، ثم القوة، فليحفظ فإنه من مزلة الأقدام. وأيضاً:(ص:12،ط:مکتبہ امام احمد رضا) واما لبنات الصلب فاحوال ثلاث النصف للواحدة والثلثان للاثنين فصاعدا ومع الابن للذكر مثل حظ الانثيين وهو يعصبهن. الهندية: (6/ 452،ط: دارالفکر) إذا اجتمعت العصبات بعضها عصبة بنفسها وبعضها عصبة بغيرها وبعضها عصبة مع غيرها فالترجيح منها بالقرب إلى الميت لا بكونها عصبة بنفسها، حتى أن العصبة مع غيرها إذا كانت أقرب إلى الميت من العصبة بنفسها كانت العصبة مع غيرها أولى. بيانه إذا هلك الرجل وترك بنتا وأختا لأب وأم وابن أخ لأب فنصف الميراث للبنت والنصف للأخت ولا شيء لابن الأخ؛ لأن الأخت ‌صارت ‌عصبة ‌مع ‌البنت وهي إلى الميت أقرب من ابن الأخ، وكذلك إذا كان مع ابن الأخ عم لا شيء للعم، وكذلك إذا كان مكان ابن الأخ أخا لأب لا شيء للأخ، كذا في المحيط أما العصبة السببية فالمعتق ثم عصبته على الترتيب الذي مر في العصبات النسبية، كذا في الكافي.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے زندگی میں جائیداد تقسیم ہونے کی صورت میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کی بیوی اوربچوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میراث تقسیم نہ کرنے کی صورت میں ورثاگناہ گار ہوں گے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹیوں کے ہوتے ہوئے میراث میں حقیقی بہن کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ترکے کے گھر میں ایک بھائی کی رہائش کی صورت میں گیس بجلی کے بل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چار بھائی اور چھ بہنوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدكا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کی ایک صورت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اولاد کی موجودگی میں پوتے کی وراثت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی زندگی میں اپنے بچوں کے درمیان ایک کروڑ کی رقم تقسیم کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ چھ بیٹوں اور پانچ بیٹیوں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ،بھائی،پھوپھو،خالہ اور ماموں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی میراث اور کریہ پر دیے گئے مکان پر زکوٰۃ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی اولادمیں جائیداد تقسیم کرکے ایک بچے کو نہ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی اولاد کو زندگی میں حصہ دینے کے بعد میراث میں حصہ ملے گا ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو بیٹیوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدہ کا اپنی زندگی میں جائیداد سے ایک بچے کو محروم کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑے بیٹے کی ذاتی کمائی میں دوسرے بیٹوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ ،چار بیٹیوں، ایک بہن اور نو بھتیجوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھائی کی میراث میں بھتیجوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے انتقال کے بعد میراث کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدہ کے میراث میں اولاد کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چار بیٹوں اور تین بیٹیوں میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے انتقال کے بعد میراث کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا زندگی میں 3 بیٹوں اور 3 بیٹیوں میں مال کی تقسیم کا طریقہ