معاملات / احکام طلاق / طلاق معلقہ

دوسرے شخص کے طلاق معلق کرنے کے جواب میں ٹھیک ہے کہنا

فتوی نمبر : 92 0000-00-00 143 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں بہنوئی اور سالے کا کاروبار کے کسی مسئلے میں الجھے بہنوئی نے غصے میں آ کر سالے سے کہا اگر آپ میرے گھر دوکان یا سامنے آئے تو مجھ پر آپکی بہن طلاق ہے سالے نے کہا ٹھیک ہے اور بہنوئی نے یہ بھی کہا اگر میں آپکے گھر دوکان یا سامنے آجاؤ تو تجھ پر بھی اپنی بیوی طلاق ہوگی سالے نے کہا ٹھیک ہے لیکن لفظ طلاق سالے نے ادا نہیں کیا صرف بہنوئی کے کلام پر ٹھیک کہا اب پوچھنا یہ ہے ھیکہ اگر بہنوئی اپنے کلام کے مطابق سالے کے گھر دوکان یا سامنے آئے یا سامنے آئے یا سالہ بہنوئی کے گھر دوکان یا سامنے آئے تو کیا بہنوئی کے کلام کے مطابق طلاق واقع ہوگی اگر طلاق واقع ہوتی ہے تو کونسی طلاق واقع ہوتی رجعی یا بائن اور طلاقیں واقع ہوسکتی ہے ہر بار آنا جانا کرے تو اور سالے نے لفظ طلاق نہیں کہا صرف اس کی باتوں کے جواب میں ٹھیک ہے کہا تشفی جواب عنایت فرماکر شکریہ کا موقع

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ جس طرح طلاق خود معلق کرنے سے معلق ہو جاتی ہے،اسی طرح دوسرے شخص کے معلق کرنے اور اس کی تائید کرنے سے بھی معلق ہو جاتی ہے۔ نیز جب ایک دفعہ شرط پائی جائے تو طلاق واقع ہونے کے ساتھ تعلیق بھی ختم ہو جاتی ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں طلاق معلق ہو گئی ،اس لیے اس کے آپ کی دکان کے سامنے آنے پر ایک طلاق رجعی واقع ہو جائے گی،اس کے بعد وہ جتنی دفعہ بھی آپ کی دکان کے سامنے آ جائے طلاق واقع نہ ہوگی،کیونکہ ایک دفعہ شرط پائے جانے کے بعد تعلیق ختم ہو گئی ۔

دلائل: الشامیۃ: (3/ 355،ط:دارالفکر) (قوله وتنحل اليمين إلخ) لا تكرار بين هذه وبين قوله فيما سبق وفيها تنحل اليمين إذا وجد الشرط مرة لأن المقصود هناك الانحلال بمرة في غير كلما وهنا ‌مجرد ‌الانحلال. الهداية في شرح بداية المبتدي:(1/ 197،ط:دارالتراث العربی) «وهذا عندنا فإن كل عقد ‌صدر ‌من ‌الفضولي ‌وله ‌مجيز انعقد موقوفا على الإجازة. واللہ تعالی اعلم بالصواب دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ،کراچی
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مشت زنی کے ساتھ طلاق معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
’’اگر یہ سم استعما ل کروگی تو تم میری طرف سے فارغ ہو۔‘‘ کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو بھائی کے سودی کاروبار سے معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"کہ اوبہ دی را نہ وڑی نو طلاق در کومہ" کے الفاظ سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر بکر کے گھر گئی تو تجھے طلاق کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوسرے شخص کے طلاق معلق کرنے کے جواب میں ٹھیک ہے کہنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق معلق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو گھر میں رات گزارنے کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر تو نے فلاں سے بات کی میرا تیرا تعلق ختم کہنے سے طلاق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فلاں عورت کی کال اٹھائی تو تجھے طلاق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی دوسرے شخص کا طلاق کو معلق کرنا اور شوہر کا اس کو تسلیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیوی کے طلاق کو بھائی سے بات کرنے پر معلق کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو خدمت کے ساتھ معلق کرنا اور طلاق سے مراد خدمت لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر میں دوبارہ جوا کھیلوں تو بیوی میرے نکاح میں نہ رہے، مجھ پر حرام ہو‘‘کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کاواقع ہوناکسی جگہ کےساتھ خاص نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو شرط کے ساتھ معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق معلق
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"اگر آپ میرے گھر نہیں جاؤ گی تو میں تجھے چھوڑ دوں گا۔" کے الفاظ کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کو نوکری پر جانے سے معلق کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طلاق کا اختیار صرف شوہر کو ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
”اگر سچ نہیں بولوگی تو تم میرے طرف سے فارغ ہو “ کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نشہ کرنے والے آدمی کی طلاق معلق کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اگر میں اس گھر میں رہا تو "میری بیوی میری بہن ہوگی" کہنےکا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل پر طلاق دینا