کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

شراب پینے کے حرام ہونے پر دلیل

فتوی نمبر :
607
| تاریخ :
0000-00-00
حظر و اباحت / حلال و حرام / کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

شراب پینے کے حرام ہونے پر دلیل

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے آفس کے کچھ کولیگز شراب پیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ قرآن پاک میں شراب کا نام لے کر کہیں ذکرنہیں آیا کہ یہ حرام ہے صرف علماء کا چھوڑا ہو اایک شوشہ ہے ، اگر آپ قرآن پاک کی کوئی ایک آیت اس کی حرمت پردکھا دیں تو ہم اسے پینا چھوڑ دیں گے ۔
برائے مہربانی شراب کی حرمت پر کوئی آیت ترجمہ کی ساتھ بیان فرمادیں ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ شراب کو عربی میں " خمر " کہتے ہیں اور شراب کے حرام ہو نے کے بارے میں قرآن ،حدیث اور فقہائے کرام کی عبارات میں صراحت کے ساتھ ذکرہے کہ یہ حرام اور نجس ہے ۔

حوالہ جات

القرأن الكريم :(المائدة:5/ 90)
يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ إِنَّمَا ٱلۡخَمۡرُ وَٱلۡمَيۡسِرُ وَٱلۡأَنصَابُ وَٱلۡأَزۡلَٰمُ رِجۡسٞ مِّنۡ عَمَلِ ٱلشَّيۡطَٰنِ فَٱجۡتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمۡ تُفۡلِحُونَ .

صحيح البخاري: (7/ 104، رقم الحديث : 5575، ط:دار طوق النجاة )
عن عبد الله بن عمر رضي الله عنهما، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ‌من ‌شرب ‌الخمر ‌في ‌الدنيا ثم لم يتب منها، حرمها في الآخرة.

الهداية : (4/ 394، ط: دار احياء التراث العربي )
والثالث: ‌أن ‌عينها ‌حرام غير معلول بالسكر ولا موقوف عليه: ومن الناس من أنكر حرمة عينها، وقال: إن السكر منها حرام؛ لأن به يحصل الفساد وهو الصد عن ذكر الله، وهذا كفر؛ لأنه جحود الكتاب فإنه تعالى سماه رجسا والرجس ما هو محرم العين، وقد جاءت السنة متواترة "أن النبي عليه الصلاة والسلام حرم الخمر"؛ وعليه انعقد الإجماع .

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 607کی تصدیق کریں
13
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بس ڈرائیور حضرات کا مخصوص ہوٹلوں پر گاڑی روکنا اور مفت کھانا کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • ڈیو بوتل استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بکری کی اوجڑی کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • ذبح کیے بغیر جانور کا گوشت کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بارہ ربیع الاول کو گھر آیا ہوا کھانا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بیئر اور بھنگ کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • افیون کے چھلکے کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بینک میں ملازمت کر نے والے شخص کے ہاں کھانا کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • کلیجی کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • طوطے کے گوشت اور انڈوں کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • چھالیہ کی خرید و فروخت کاحکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • باہر ممالک سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • پڑوسی سے برتن کے اعتبار سے آٹا وغیرہ قرض لینا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • شراب پینے کے حرام ہونے پر دلیل

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات