حظر و اباحت / حلال و حرام / کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

بیئر اور بھنگ کا شرعی حکم

فتوی نمبر : 396 0000-00-00 146 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ اللہ وبرکاتہ! مسئلہ یہ عرض کرنا ہے کہ بھنگ، بیئر وغیرہ کی حرمت شراب کی طرح ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اسلام نے ہر اس چیز کو سختی سے منع کیا ہے، جو عقل کو زائل کرنے والی ہو اور نشہ پیدا کرتی ہو، ہر نشہ آور چیز حرام ہے، خواہ وہ شراب کے نام سے ہو یا کسی اور نام سے۔ اسی لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”ہر نشہ آور چیز شراب ہے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے“ بیئر میں بھی الکحل (شراب) شامل ہوتی ہے، جس سے نشہ پیدا ہوتا ہے، لہذا بیئر پینا بھی شراب پینے کے حکم میں شامل ہے اور شرعاً حرام ہے، اسی طرح بھنگ بھی نشہ آور اشیا میں سے ہے، اگرچہ وہ انگور یا کھجور سے تیار نہیں ہوتی، لیکن چونکہ اس کا استعمال بھی نشہ پیدا کرتا ہے، اس لیے شریعت نے اسے بھی حرام قرار دیا ہے۔

*القرآن الکریم:(المائدہ: 90:5)* يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالأَنْصَابُ وَالأَزْلاَمُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ. *سنن ابي داود:(517/5،رقم الحديث:3674،ط: دار الرسالة العالمیة)* حدَّثنا عثمانُ بنُ أبي شيبةَ، حدَّثنا وكيعُ بنُ الجرَّاح، عن عبد العزيز ابن عمر، عن أبي طُعمة (١) مولاهم وعبد الرحمن بن عبد الله الغافقي أنهما سمعا ابن عمر يقول: قال رسولُ الله ﷺ: «لَعَن الله الخمرَ وشاربَها وساقيَها، وبائعَها ومبتاعَها، وعاصِرها ومعتصِرها، وحامِلَها والمحمولَةَ إليه» *الشامية:(457/6،ط: دارالفكر)* قوله ويحرم أكل البنج) هو بالفتح: نبات يسمى في العربية شيكران، يصدع ويسبت ويخلط العقل كما في التذكرة للشيخ داود. وزاد في القاموس: وأخبثه الأحمر ثم الأسود وأسلمه الأبيض، وفيه: السبت يوم الأسبوع، والرجل الكثير النوم، والمسبت: الذي لا يتحرك. وفي القهستاني: هو أحد نوعي شجر القنب، حرام لأنه يزيل العقل، وعليه الفتوى، بخلاف نوع آخر منه فإنه مباح كالأفيون لأنه وإن اختل العقل به لا يزول، وعليه يحمل ما في الهداية وغيرها من إباحة البنج كما في شرح اللباب اهـ.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گیارہویں شریف منانے اور اس میں کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کیکڑے کا سوپ پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھانے میں کیڑے کی موجودگی کا کھانے حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیرمسلموں کے لیے سور کا گوشت پکانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بس ڈرائیور حضرات کا مخصوص ہوٹلوں پر گاڑی روکنا اور مفت کھانا کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جلی ہوئی روٹی کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیو بوتل استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بکری کی اوجڑی کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذبح کیے بغیر جانور کا گوشت کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بارہ ربیع الاول کو گھر آیا ہوا کھانا کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کے پنجے کھانے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردہ مرغی سے نکلے ہوئے انڈے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کونڈے کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حلال جانور کی کھال کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اہل بدعت کے ذبیحہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرغی کی گردن کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مچھلی اگر زندہ پکڑنے کے بعد مرجائے توا س کے کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیئر اور بھنگ کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جھینگا کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
افیون کے چھلکے کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک میں ملازمت کر نے والے شخص کے ہاں کھانا کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کلیجی کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
طوطے کے گوشت اور انڈوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جانور ذبح کرتے وقت اگر بسم اللہ بھول جائے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حلال جانور کے کپورے بطور علاج کھانے کا حکم