کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

بکری کی اوجڑی کھانا

فتوی نمبر :
528
| تاریخ :
0000-00-00
حظر و اباحت / حلال و حرام / کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

بکری کی اوجڑی کھانا

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بکرے کی اوجڑی کھانا کیسا ہے ؟ اکثر لوگوں سے سنا ہے کہ حرام ہے قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح ہو کہ اوجڑی کھانا حلال ہے

حوالہ جات

المعجم الأوسط للطبراني: (9/ 181، رقم الحديث : 9480 ، ط: دار الحرمين )
عن ابن عمر، قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يكره ‌من ‌الشاة ‌سبعا: المرارة، والمثانة، والمحياة، والذكر، والأنثيين، والغدة، والدم، وكان أحب الشاة إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم مقدمها، قال: وأتي النبي صلى الله عليه وسلم بطعام، فأقبل القوم يلقمونه اللحم، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إن أطيب اللحم لحم الظهر .

مصنف عبد الرزاق: (4/ 535 ، رقم الحديث : 8771، ط: المجلس العلمي )
عن مجاهد قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم " يكره ‌من ‌الشاة ‌سبعا: الدم، والحيا، والأنثيين، والغدة، والذكر، والمثانة، والمرارة، وكان يستحب من الشاة مقدمها .

الدرالمختار :(6/ 749، ط: دارالفكر)
(كره تحريما) وقيل تنزيها والأول أوجه (من الشاة سبع الحياء والخصية والغدة والمثانة والمرارة والدم المسفوح والذكر) للأثر الوارد في كراهة ذلك .
الهندية: (5/ 290، ط: دارالفكر)
وأما بيان ما يحرم أكله ‌من ‌أجزاء ‌الحيوان سبعة: الدم المسفوح والذكر والأنثيان والقبل والغدة والمثانة والمرارة، كذا في البدائع.

فتاوی دارالعلوم دیوبند:۱۵، ۴۶۸، ط: دارالاشاعت کراچی
اوجھڑی حرام بھی نہیں اور مکروہ بھی نہیں اور طبعی کراہت دوسری بات ہے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 528کی تصدیق کریں
13
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بس ڈرائیور حضرات کا مخصوص ہوٹلوں پر گاڑی روکنا اور مفت کھانا کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • ڈیو بوتل استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بکری کی اوجڑی کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • ذبح کیے بغیر جانور کا گوشت کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بارہ ربیع الاول کو گھر آیا ہوا کھانا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بیئر اور بھنگ کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • افیون کے چھلکے کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بینک میں ملازمت کر نے والے شخص کے ہاں کھانا کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • کلیجی کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • طوطے کے گوشت اور انڈوں کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • چھالیہ کی خرید و فروخت کاحکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • باہر ممالک سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • پڑوسی سے برتن کے اعتبار سے آٹا وغیرہ قرض لینا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • شراب پینے کے حرام ہونے پر دلیل

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات