سوال: میری پرچون کی دکان ہے اور میں اس میں چھالیہ بھی بیچتا ہوں، ایک دوست نے کہا کہ چھالیہ بیچنا جائز نہیں ہے تو میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ چھالیہ بیچنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟
اور اس کی کمائی حلال ہے یا نہیں؟
واضح رہےکہ چھالیہ کا کاروبار بذاتِ خود جائز ہے اور اس سے حاصل ہونے والا نفع حلال ہے، البتہ اگر حکومت نے عوامی بھلائی کے لیے اس کی خرید و فروخت پر پابندی لگا دی ہو تو اس پابندی پر عمل کرنا ضروری ہے۔
الشامیة:(6/ 460،ط:دارالفکر)*
وفي الأشباه في قاعدة: الأصل الإباحة أو التوقف، ويظهر أثره فيما أشكل حاله كالحيوان المشكل أمره والنبات المجهول سمته اهـ.
قلت: فيفهم منه حكم النبات الذي شاع في زماننا المسمى بالتتن فتنبه، (قوله ربما أضر بالبدن) الواقع أنه يختلف باختلاف المستعملين ط (قوله الأصل الإباحة أو التوقف) المختار الأول عند الجمهور من الحنفية والشافعية كما صرح به المحقق ابن الهمام في تحرير الأصول (قوله فيفهم منه حكم النبات) وهو الإباحة على المختار أو التوقف. وفيه إشارة إلى عدم تسليم إسكاره وتفتيره وإضراره، وإلا لم يصح إدخاله تحت القاعدة المذكورة ولذا أمر بالتنبه.
*بدائع الصنائع:(7/ 140،ط:دارالکتب العلمیة)*
«طاعة الإمام فيما ليس بمعصية فرض.
بس ڈرائیور حضرات کا مخصوص ہوٹلوں پر گاڑی روکنا اور مفت کھانا کھانا
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0