کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسےمسئلہ کے بارے میں کہ باہر ممالک مثلا ایران وغیرہ سے جو مرغی کا پیک شدہ گوشت آتا ہے اس کا کھانا کیسا ہے ؟
واضح رہے کہ باہر ممالک سے آنے والے گوشت کے بارے میں اگر یقین ہو کہ کسی مسلمان نے ذبح کیا ہے تو اس کا کھانا جائز ہے ، وگرنہ احتراز بہتر ہے ۔
(البقرة:/2 168)
يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ كُلُواْ مِمَّا فِي ٱلۡأَرۡضِ حَلَٰلٗا طَيِّبٗا .
الشامية : (6/ 344، ط: دارالفكر)
مسلم شرى لحما وقبضه فأخبره مسلم ثقة أنه ذبيحة مجوسي، لا ينبغي له أن يأكل ولا يطعم غيره، لأنه أخبره بحرمة العين .
بس ڈرائیور حضرات کا مخصوص ہوٹلوں پر گاڑی روکنا اور مفت کھانا کھانا
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0