کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

طوطے کے گوشت اور انڈوں کا حکم

فتوی نمبر :
902
| تاریخ :
0000-00-00
حظر و اباحت / حلال و حرام / کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

طوطے کے گوشت اور انڈوں کا حکم

مفتی صاحب!
کیا طوطے کا گوشت اور انڈے کھاۓ جاسکتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ طوطے کا گوشت کھانا جائز اور حلال ہے، اس میں کسی قسم کی کوئی حرمت نہیں ۔
اوراصول ہے کہ جس پرندے کا گوشت حلال ہو، اس کے انڈے بھی حلال ہوتے ہیں،لہذا طوطے کے انڈے بھی کھائے جا سکتے ہیں ۔

حوالہ جات

*بدائع الصنائع:(39/5،ط: دار الکتب العلمیة)*
وما لا مخلب له من الطير فالمستأنس منه كالدجاج والبط والمتوحش كالحمام والفاختة والعصافير والقبج والكركي والغراب الذي يأكل الحب والزرع والعقعق ونحوها حلال بالإجماع.

*الهندية:(289/5، ط: دارالفکر)*
ما لا مخلب لہ من الطیر، والمستأنس منہ کالدجاج والبط والمتوحش کالحمام والفاختۃ والعصافیر والقبج والکرکی والغراب الذی یأکل الحب والزرع ونحوہا حلال بالإجماع، کذا فی البدائع، ولا بأس بالقمری والسودانی والزرزور، کذا فی فتاویٰ قاضی خان.

*الموسوعة الفقهية الكويتية (5/ 153،ط: وزارة الاوقاف والشئوون الاسلامية)*
إن خرج البيض من حيوان مأكول في حال حياته، أو بعد تذكيته شرعاأو بعد موته، وهو مما لا يحتاج إلى التذكية كالسمك فبيضه مأكول إجماعا إلا إذا فسد.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 902کی تصدیق کریں
4
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بس ڈرائیور حضرات کا مخصوص ہوٹلوں پر گاڑی روکنا اور مفت کھانا کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • ڈیو بوتل استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بکری کی اوجڑی کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • ذبح کیے بغیر جانور کا گوشت کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بارہ ربیع الاول کو گھر آیا ہوا کھانا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بیئر اور بھنگ کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • افیون کے چھلکے کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بینک میں ملازمت کر نے والے شخص کے ہاں کھانا کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • کلیجی کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • طوطے کے گوشت اور انڈوں کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • چھالیہ کی خرید و فروخت کاحکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • باہر ممالک سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • پڑوسی سے برتن کے اعتبار سے آٹا وغیرہ قرض لینا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • شراب پینے کے حرام ہونے پر دلیل

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات