کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

ذبح کیے بغیر جانور کا گوشت کھانا

فتوی نمبر :
564
| تاریخ :
0000-00-00
حظر و اباحت / حلال و حرام / کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

ذبح کیے بغیر جانور کا گوشت کھانا

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ !دنبہ کو بغیر ذبح کیے ، اس کی چکتی کا گوشت کھانا حرام ہے یا حلال ؟
براہ کرم ! قرآن وسنت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ کسی بھی حلال جانور کو ذبح کیے بغیر اس کا کوئی عضو کاٹ کر کھانا حرام ہے ، لہذا ذبح کیے بغیر دنبے کی چکتی کا گوشت حلال نہیں۔

حوالہ جات

الهندية:(5/ 285، ط:دارالفكر)
فركنها ‌الذبح فيما يذبح من الشاة والبقر، والنحر فيما ينحر وهو الإبل عند القدرة على الذبح والنحر .

بدائع الصنائع :(5/ 40، ط: دار الكتب العلمية )
وأما بيان شرط ‌حل ‌الأكل ‌في ‌الحيوان المأكول فشرط ‌حل ‌الأكل ‌في ‌الحيوان المأكول البري هو الذكاة فلا يحل أكله بدونها؛ لقوله تبارك وتعالى {حرمت عليكم الميتة والدم}.

البحر الرائق :(8/ 190،ط: دار الكتاب الإسلامي )
وتطهر الحيوان عن ‌الدماء ‌المسفوحة والرطوبات السائلة النجسة، وأما ركنها فهو القطع، والجرح .

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 564کی تصدیق کریں
14
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بس ڈرائیور حضرات کا مخصوص ہوٹلوں پر گاڑی روکنا اور مفت کھانا کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • ڈیو بوتل استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بکری کی اوجڑی کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • ذبح کیے بغیر جانور کا گوشت کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بارہ ربیع الاول کو گھر آیا ہوا کھانا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بیئر اور بھنگ کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • افیون کے چھلکے کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بینک میں ملازمت کر نے والے شخص کے ہاں کھانا کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • کلیجی کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • طوطے کے گوشت اور انڈوں کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • چھالیہ کی خرید و فروخت کاحکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • باہر ممالک سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • پڑوسی سے برتن کے اعتبار سے آٹا وغیرہ قرض لینا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • شراب پینے کے حرام ہونے پر دلیل

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات