نجاسات اور پاکی

غسل جنابت سے پہلے وضو کا حکم

فتوی نمبر :
221
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / نجاسات اور پاکی

غسل جنابت سے پہلے وضو کا حکم

السلام علیکم محترم مفتی اکرام میرا ایک سوال ہے اگر انسان کے اوپر اگر غسل واجب ھو جاتا ہے اور نماز کا وقت نا ہو تو اگر بندہ وضونا کرے تو غسل ھو جائے گا ۔ے وضو بنانا لازم ہے

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

غسل سے پہلے وضو کرنا سنت ہے۔فرض یا واجب نہیں، لہٰذا اگر کسی نے بغیر وضو کیے غسل کرلیا تو اس کا غسل ہو جائے گا اور پاکی حاصل ہو جائے گی، بشرطیکہ منہ بھر کر کلی کی اور ناک میں اچھی طرح پانی ڈالا ہو۔

حوالہ جات

الدرالمختار مع ردالمحتار:(156/1،ط: دارالفکر)

(و سننه) كسنن الوضوء سوى الترتيب و آدابه كآدابه سوى استقبال القبلة ؛ لأنه يكون غالبا مع كشف عورة و قالوا : لو مكث في ماء جار أو حوض كبير أو مطر قدر الوضوء و الغسل ، فقد أكمل السنة (البداءة بغسل يديه و فرجه) و إن لم يكن به خبث اتباعا للحديث (و خبث بدنه إن كان) عليه خبث لئلا يشيع (ثم يتوضأ) أطلقه فانصرف إلى الكامل اھ.
قوله: وسننه) أفاد أنه لا واجب له ط. وأما المضمضة والاستنشاق فهما بمعنى الفرض؛ لأنه يفوت الجواز بفوتهما، فالمراد بالواجب أدنى نوعيه كما قدمناه في الوضوء.

بدائع الصنائع:34/1،دارالکتب العلمية
ولهذا وجبت المضمضة، والاستنشاق في الغسل، لأن إيصال الماء إلى داخل الفم، والأنف ممكن بلا حرج.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 221کی تصدیق کریں
24
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ناقض وضو

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • غسل کے بعد قطرے نکلنے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • غسل جنابت سے پہلے وضو کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • کمبوڈ ،وغیرہ پر لگے پیشاب کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • چوہے کا پانی میں منہ مارنا

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • ہمبستری سےپہلے نکلنے والے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • کپڑوں پرگندے پانی کی چھینٹیں پڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • مذی کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • سنی پلاسٹ پر مسح کرنے والے کی امامت*

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
  • مذی کے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   نجاسات اور پاکی 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات