کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ افیون کے چھلکے کھانے کا کیا حکم ہے ؟
واضح رہےکہ افیون کے چھلکے کا استعمال نشہ کی غرض سے حرام ہے،البتہ بوقت ضرورت اور بقدر حاجت بطور دوا کے استعمال کی گنجائش ہے۔
الدرالمختار : (6/ 454، ط:دارالفكر)
(وصح بيع غير الخمر) مما مر، ومفاده صحة بيع الحشيشة والأفيون.
الفقه الإسلامي وأدلته: (7/ 5505، ط:دارالفكر)
ويحل القليل النافع من البنج وسائر المخدرات للتداوي ونحوه؛ لأن حرمته ليست لعينه، وإنما لضرره .
بس ڈرائیور حضرات کا مخصوص ہوٹلوں پر گاڑی روکنا اور مفت کھانا کھانا
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0