کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

ڈیو بوتل استعمال کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
458
| تاریخ :
0000-00-00
حظر و اباحت / حلال و حرام / کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

ڈیو بوتل استعمال کرنے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃالله وبرکاتہ
مسئلہ یہ ہےکہ گھر مہمان ڈیو بوتل لے آئےتو اس بوتل یعنی مشروب کو استعمال کرنا کیسا ہے؟
رہنمائی فرمائیے جزاک اللّہ

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ڈیو بوتل پینا جائز ہے، جب تک اس میں ناپاک یا حرام چیز کی شمولیت کی تصدیق یا ظنِ غالب نہ ہو، انہیں حرام یا مشکوک نہیں کہا جائے گا،تاہم اس کی آمدن کے ذریعے فلسطین اور مسلمانوں کے دشمن اسرائیل کو قوت ملنے کی وجہ سے ایمانی غیرت کا تقاضہ یہ ہے کہ اس کے پینے سے احتراز کیاجائے۔

حوالہ جات

*تفسیر القرطبی:(47/6،ط: دار الکتب المصریة)*
ويجب الإعراض عن المتعدي وترك النصرة له ورده عما هو عليه. ثم نهى فقال. (ولا تعاونوا على الإثم والعدوان) وهو الحكم اللاحق عن الجرائم وعن«العدوان» وهو ظلم الناس. ثم أمر بالتقوى وتوعد توعدا مجملا فقال: (واتقوا الله إن الله شديد العقاب).

*شرح المجلة لخالد الاتاسى:(18/1،ط: رشيدية)*
اليقين عند الفقهاء هو جزم القلب بوقوع الشيء او عدم وقوعه - ويليه الظن الغالب وهو تجويز احدهما اقوى من الآخر فهو بمنزلة اليقين حكماً .والشك هو التردد في وقوع الشيء وعدم وقوعه على السواء . وبعبارة أخرى تجويز امرين لا مزية لاحدهما على الآخر ) حموي واشباه ) يعني ان الأمر المتيقن ثبوته لا يرتفع الا بدليل قاطع ولا يحكم.

*الشامیة:(4 /268،ط: دار الفکر )*
ويكره) تحريما (بيع السلاح من أهل الفتنة إن علم) لأنه إعانة على المعصية (وبيع ما يتخذ منه كالحديد) ونحوه يكره لأهل الحرب (لا) لأهل البغي لعدم تفرغهم لعمله سلاحا لقرب زوالهم، بخلاف أهل الحرب زيلعي.
قلت: وأفاد كلامهم أن ما قامت المعصية بعينه يكره بيعه تحريما وإلا فتنزيها نهر.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 458کی تصدیق کریں
18
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بس ڈرائیور حضرات کا مخصوص ہوٹلوں پر گاڑی روکنا اور مفت کھانا کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • ڈیو بوتل استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بکری کی اوجڑی کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • ذبح کیے بغیر جانور کا گوشت کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بارہ ربیع الاول کو گھر آیا ہوا کھانا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بیئر اور بھنگ کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • افیون کے چھلکے کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بینک میں ملازمت کر نے والے شخص کے ہاں کھانا کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • کلیجی کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • طوطے کے گوشت اور انڈوں کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • چھالیہ کی خرید و فروخت کاحکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • باہر ممالک سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • پڑوسی سے برتن کے اعتبار سے آٹا وغیرہ قرض لینا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • شراب پینے کے حرام ہونے پر دلیل

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات