معاملات / امانات / وقف

وقف شدہ زمین کو تبدیل کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 3073 0000-00-00 3 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک آدمی نے مدرسے کے لیے زمین وقف کی ہے اور اس جگہ پر مدرسے کی عمارت بھی تعمیر ہو چکی ہے ،اب وہ چاہتا ہے ،کہ اس زمین پر اپنے لیے گھر بنائے اور اس کے بدلے میں کسی اور زمین کو مدرسے کے لیے وقف کرے ،کیا ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟ حالانکہ دوسری زمین مدرسے کے زمین سے بہتر نہیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں مدرسے کے لیے وقف کی گئی زمین کو تبدیل کرنا جائز نہیں۔

الشامية : (4/ 384، ط: دارالفكر) اعلم أن ‌الاستبدال ‌على ثلاثة وجوه: الأول: أن يشرطه الواقف لنفسه أو لغيره أو لنفسه وغيره، فالاستبدال فيه جائز على الصحيح وقيل اتفاقا. والثاني: أن لا يشرطه سواء شرط عدمه أو سكت لكن صار بحيث لا ينتفع به بالكلية بأن لا يحصل منه شيء أصلا، أو لا يفي بمؤنته فهو أيضا جائز على الأصح إذا كان بإذن القاضي ورأيه المصلحة فيه. والثالث: أن لا يشرطه أيضا ولكن فيه نفع في الجملة وبدله خير منه ريعا ونفعا، وهذا لا يجوز استبداله على الأصح المختار.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وقف ناقص ہونے کی صورت میں مقررہ رقم کسی اور مسجد میں خرچ کرنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موروثی زمین تقسیم سے پہلے وقف کرنا اور محلے میں ایک مسجد کے ہوتے ہوئے دوسری مسجد بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موروثی زمین تقسیم سے پہلے وقف کرنا اور محلے میں ایک مسجد کے ہوتے ہوئے دوسری مسجد بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والے پیسوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے لیے وقف کئے گئے قرآن کریم ودیگرکتابوں کومسجد سے باہر لے جاکر پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر موقوفہ سرکاری زمین پر بنائی گئی مسجد کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عیدگاہ کے لیے وقف کی گئی زمین پر کالج بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیت المال سے چوری کی گئی چیز خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سرکاری زمین کے پھلدار درختوں کے پھل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی ادارے میں لگنے کے لیے رشوت دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وقف شدہ زمین کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سرکاری زمین کو بلااجازت استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کا پانی ذاتی ضروریات میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے اضافی فنڈ کو قبرستان میں خرچ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عیدگاہ کے لیے وقف کی گئی زمین پر کالج بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد،مدرسے کے وقف مال کو شک کی بنیاد پرخرچ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وقف شدہ زمین کو تبدیل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کی زمین کو تعلیم کے لیے استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وقف کی گئی زمین کو بدلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے از سر نو تعمیر کے لیے مسجد کی مملوکہ زمین کو فروخت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے لیے وقف کئے گئے قرآن کریم ودیگرکتابوں کومسجد سے باہر لے جاکر پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے لیے خریدی گئی زمین کو بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فدیہ کی رقم سے مسجد تعمیر کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد، مدرسے کے پیسوں سے محلے میں لوگوں کے لیے کنواں کھودنا