معاملات / امانات / وقف

بیت المال سے چوری کی گئی چیز خریدنا

فتوی نمبر : 2366 0000-00-00 44 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

اگر کوئی شخص بیت المال سے کوئی چیز چوری کرے اور اس چیز کو بیچ دے تو کیا میں وہ چیز ان سے خرید سکتا ہوں یا نہیں؟ دو آدمیوں کی لڑائی ہے، اگر جلدی جواب دے دیں تو مفتیان کرام کی مہربانی ہو گی۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ بیت المال مسلمانوں کی اجتماعی ملکیت ہوتا ہے، کسی شخص کا اس سے کوئی چیز چوری کرنا ناجائز ہے، اس لیے اگر کوئی شخص بیت المال سے کوئی چیز چوری کرے تو وہ چیز شرعاً چوری شدہ مال شمار ہوگی، اگر کسی کو معلوم ہو کہ یہ چیز بیت المال سے چرائی گئی ہے تو ایسی چیز خریدنا جائز نہیں۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں چونکہ آپ کو معلوم ہے کہ چیز بیت المال کی ہے، اس لیے آپ کے لیے اس چیز کو خریدنا جائز نہیں، ورنہ آپ بھی گنہگار ہوں گے ۔

*السنن الكبرى للبيهقي:(166/6،رقم الحديث :11545،ط:دار الكتب العلمية)* أخبرنا أبو بكر بن الحارث الفقيه، أنبأ أبو محمد بن حيان، ثنا حسن بن هارون بن سليمان، ثنا عبد الأعلى بن حماد، ثنا حماد بن سلمة، عن علي بن زيد، عن أبي حرة الرقاشي، عن عمه، أن رسول الله ﷺ قال: «لا يحل مال امرئ مسلم إلا بطيب نفس منه». *وأيضاً:(547/5،رقم حديث10826،ط: دار الكتب العلمية)* وأخبرنا أبو عبد الله الحافظ، ثنا محمد بن صالح بن هانئ، وإبراهيم بن محمد بن حاتم الزاهد، قالا: ثنا الحسن بن عبد الصمد بن عبد الله بن رزين السلمي، ثنا ⦗٥٤٨⦘ يحيى بن يحيى، أنا مسلم بن خالد الزنجي، عن مصعب بن محمد المدني، عن شرحبيل مولى الأنصار، عن أبي هريرة، عن النبي ﷺ أنه قال: «من اشترى سرقة وهو يعلم أنها سرقة فقد أشرك في عارها وإثمها». *الهداية:(515/6،ط:دار الفكر)* والتصرف في مال الغير حرام فيجب التحرز عنه. *الهندية:(364/5،ط: دارالفكر)* فكل عين قائمة يغلب على ظنه أنهم أخذوها من الغير بالظلم وباعوها في السوق فإنه لا ينبغي أن يشتري ذلك وإن تداولتها الأيدي.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موروثی زمین تقسیم سے پہلے وقف کرنا اور محلے میں ایک مسجد کے ہوتے ہوئے دوسری مسجد بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موروثی زمین تقسیم سے پہلے وقف کرنا اور محلے میں ایک مسجد کے ہوتے ہوئے دوسری مسجد بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والے پیسوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے لیے وقف کئے گئے قرآن کریم ودیگرکتابوں کومسجد سے باہر لے جاکر پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر موقوفہ سرکاری زمین پر بنائی گئی مسجد کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عیدگاہ کے لیے وقف کی گئی زمین پر کالج بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیت المال سے چوری کی گئی چیز خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی ادارے میں لگنے کے لیے رشوت دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وقف شدہ زمین کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سرکاری زمین کو بلااجازت استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کا پانی ذاتی ضروریات میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے اضافی فنڈ کو قبرستان میں خرچ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عیدگاہ کے لیے وقف کی گئی زمین پر کالج بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد،مدرسے کے وقف مال کو شک کی بنیاد پرخرچ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کی زمین کو تعلیم کے لیے استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وقف کی گئی زمین کو بدلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے از سر نو تعمیر کے لیے مسجد کی مملوکہ زمین کو فروخت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے لیے وقف کئے گئے قرآن کریم ودیگرکتابوں کومسجد سے باہر لے جاکر پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے لیے خریدی گئی زمین کو بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فدیہ کی رقم سے مسجد تعمیر کرنا