معاملات / امانات / وقف

مسجد کے لیے خریدی گئی زمین کو بیچنا

فتوی نمبر : 1863 0000-00-00 80 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے مسجد کے لئے پانچ عدد پلاٹ خرید لیے، جس کی قیمت تین مہینے میں پورا کرنی تھی، اب تین مہینے گزر چکے ہیں اور وہ قیمت پوری نہیں ہوئی، اب کمیٹی والے پانچ پلاٹوں میں سے دو عدد پلاٹ فرخت کرنا چاہتے ہیں، تاکہ جو رقم بقایا ہے اس کو پورا کرسکیں اور مسجد کے لئے تین پلاٹ رہ جا ئیں گے، کیا اس طرح دو عدد پلاٹ فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ وقف کی گئی زمین ہمیشہ کے لیے وقف کرنے والے کی ملکیت سے نکل کر اللہ تعالیٰ کی ملکیت میں چلی جاتی ہے اور وقف مکمل ہونے کے بعد اس کو بیچنا، کسی کو ہبہ کرنا یا وقف تبدیل کرنا جائز نہیں، نیز واضح رہے کہ جو جگہ مسجد کے لیے وقف کی گئی ہو تو یہ مسجد شرعی کے حکم میں ہوگی اور قیامت تک مسجد کے حکم میں رہے گی، اسے گرانا اور تبدیل کرنا جائز نہ ہوگا، لہذا پوچھی گئی صورت میں مسجد کےلیے وقف کی گئی زمین کو بیچنا جائز نہیں ۔

*الفتاوى الهندية: (2/ 350، ط :دار الفكر)* وعندهما حبس العين على حكم ملك الله تعالى على وجه تعود منفعته إلى العباد فيلزم ولا يباع ولا يوهب ولا يورث كذا في الهداية وفي العيون واليتيمة إن الفتوى على قولهما. *حاشية ابن عابدين: (57/5 ط: سعید)* والحاصل أن ههنا مسألتين: الأولى أن بيع الوقف باطل ولو غير مسجد. *فتح القدیر:(220/6، ط:دار الفکر )* (قوله: وإذا صح الوقف) أي لزم، وهذا يؤيد ما قدمناه في قول القدوري وإذا صح الوقف خرج عن ملك الواقف. ثم قوله (لم يجز بيعه ولا تمليكه) هو بإجماع الفقهاء.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موروثی زمین تقسیم سے پہلے وقف کرنا اور محلے میں ایک مسجد کے ہوتے ہوئے دوسری مسجد بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موروثی زمین تقسیم سے پہلے وقف کرنا اور محلے میں ایک مسجد کے ہوتے ہوئے دوسری مسجد بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والے پیسوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے لیے وقف کئے گئے قرآن کریم ودیگرکتابوں کومسجد سے باہر لے جاکر پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر موقوفہ سرکاری زمین پر بنائی گئی مسجد کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عیدگاہ کے لیے وقف کی گئی زمین پر کالج بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیت المال سے چوری کی گئی چیز خریدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی ادارے میں لگنے کے لیے رشوت دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وقف شدہ زمین کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سرکاری زمین کو بلااجازت استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کا پانی ذاتی ضروریات میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے اضافی فنڈ کو قبرستان میں خرچ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عیدگاہ کے لیے وقف کی گئی زمین پر کالج بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد،مدرسے کے وقف مال کو شک کی بنیاد پرخرچ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کی زمین کو تعلیم کے لیے استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وقف کی گئی زمین کو بدلنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے از سر نو تعمیر کے لیے مسجد کی مملوکہ زمین کو فروخت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے لیے وقف کئے گئے قرآن کریم ودیگرکتابوں کومسجد سے باہر لے جاکر پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے لیے خریدی گئی زمین کو بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فدیہ کی رقم سے مسجد تعمیر کرنا