معاملات / ترکات / احکام وراثت

والدہ ، تین بھائی اور چار بہنوں میں تقسیم میراث

فتوی نمبر : 2254 0000-00-00 29 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد کا انتقال سات دسمبر 2019 کو ہوا، انتقال کے وقت ان کے نام دو گاڑیاں ایک کنال کا گھر اور 12 لاکھ روپے بینک بیلنس تھا اور جی پی فنڈ میں بھی تقریبا 50 لاکھ روپے کے قریب ملنا ہے ورثا میں ہماری والدہ تین بھائی اور چار بہنیں حیات ہیں ہم سات بہن بھائیوں میں سے تین بہنوں اور ایک بھائی کی شادی ہوئی ہے ایک بہن اور دو بھائیوں کی شادی باقی ہے اور ایک بھائی کی تعلیم بھی جاری ہے، میرے والد نے بینک میں جو پیسے رکھوائے ہیں ان کے لیے انہوں نے میری والدہ کو نامزد کیا ہے اب میرے والد کے انتقال کے بعد میرے والد کی ذمہ تین بچوں کی شادی ایک بھائی کے پڑھائی باقی ہے اب جو بھی انہوں نے وراثت میں چھوڑا اس میں سے ان کی ذمہ داریاں پوری کی جائے اور پھر وراثت تقسیم کی جائے یا پہلے وراثت تقسیم کی جائے برائے مہربانی تفصیلی جواب عنایت فرمائیں

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

والد نے جو بھی مال میراث میں چھوڑا ہے وہ مال سب بہن بھائیوں کا حق ہے لہذا میت کی تجہیز و تکفین قرض کی ادائیگی اور اگر کوئی وصیت کی ہو تو ایک تہائی مال میں سے وصیت نافذ کر دینے کے بعد باقی کل مال کے 80 حصے ملیں گے ،جس میں سے مرحوم کی بیوہ کو دس ، ہر بیٹے کو چودہ اور ہر بیٹی کو سات حصے دیئے جائیں گے ۔ لہذا مذکورہ مال میں سے بیوی کو سات لاکھ پچھتر ہزار روپے ۔ ہر بیٹے کو دس لاکھ پچاسی ہزار اور پر بیٹی کو پانچ لاکھ بیالیس ہزار روپے ملیں گے ۔ اور اسی طرح گاڑیوں اور پلاٹ کی قیمت لگا کر اسی حساب سے تقسیم کی جائے گی ۔

القرأن الكريم : [النساء:/4 12] فَإِن كَانَ لَكُمۡ وَلَدٞ فَلَهُنَّ ٱلثُّمُنُ مِمَّا تَرَكۡتُمۚ مِّنۢ بَعۡدِ وَصِيَّةٖ تُوصُونَ بِهَآ أَوۡ دَيۡنٖۗ.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میراث تقسیم نہ کرنے کی صورت میں ورثاگناہ گار ہوں گے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے زندگی میں جائیداد تقسیم ہونے کی صورت میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کی بیوی اوربچوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹیوں کے ہوتے ہوئے میراث میں حقیقی بہن کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ترکے کے گھر میں ایک بھائی کی رہائش کی صورت میں گیس بجلی کے بل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چار بھائی اور چھ بہنوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدكا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کی ایک صورت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اولاد کی موجودگی میں پوتے کی وراثت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی زندگی میں اپنے بچوں کے درمیان ایک کروڑ کی رقم تقسیم کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ چھ بیٹوں اور پانچ بیٹیوں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ،بھائی،پھوپھو،خالہ اور ماموں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی میراث اور کریہ پر دیے گئے مکان پر زکوٰۃ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی اولادمیں جائیداد تقسیم کرکے ایک بچے کو نہ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدہ کا اپنی زندگی میں جائیداد سے ایک بچے کو محروم کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی اولاد کو زندگی میں حصہ دینے کے بعد میراث میں حصہ ملے گا ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو بیٹیوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھائی کی میراث میں بھتیجوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑے بیٹے کی ذاتی کمائی میں دوسرے بیٹوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ ،چار بیٹیوں، ایک بہن اور نو بھتیجوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چار بیٹوں اور تین بیٹیوں میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے انتقال کے بعد میراث کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدہ کے میراث میں اولاد کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ،تین بیٹیوں اور ایک بیٹے میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے انتقال کے بعد میراث کا حکم