معاملات / ترکات / احکام وراثت

والد سے ان کی زندگی میں جائیداد لینے والے بیٹے کا میراث میں حصہ

فتوی نمبر : 2133 0000-00-00 72 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم باپ نے اپنی زندگی میں ایک بیٹے کو کچھ جائیداد دے کر اپنے گھر سے الگ کیا، کچھ مدت کے بعد والد کا انتقال ہوگیا، اب اس صورت مذکورہ بیٹا باقی بیٹوں کی طرح وراثت میں حق دار ہوگا؟ جزاک اللہ خیرا

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

والدین اگر زندگی میں کسی بیٹے کو کچھ دیں تو وہ میراث نہیں ہدیہ ہوتا ہے، اس کی وجہ سے اس بیٹے کا حق میراث سے ختم نہیں ہوتا ۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں مذکور بیٹا والد کے انتقال کے بعد جائیداد میں دیگر بھائیوں کی طرح برابر کا حصے دار ہوگا۔

*القرآن الکریم:( النساء:11:4)* يُوصِيكُمُ اللَّهُ فِي أَوْلاَدِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الأُنثَيَيْنِ. *سنن ابن ماجة:(9/4،رقم الحديث:2703،ط:دار الرسالة العالمية)* حدثنا سويد بن سعيد، حدثنا عبد الرحيم بن زيد العمي، عن أبيه عن أنس بن مالك، قال: قال رسول الله - ﷺ -: «من فر من ميراث وارثه، قطع الله ميراثه من الجنة يوم القيامة». *الهندية:(447/6،ط: دارالفكر)* ويستحق الإرث بإحدى خصال ثلاث: بالنسب وهو القرابة، والسبب وهو الزوجية، والولاء وهو على ضربين: ولاء عتاقة وولاء موالاة وفي كل منهما يرث الأعلى من الأسفل ولا يرث الأسفل من الأعلى إلا إذا شرط فقال: إن مت فمالي ميراث لك؛ فحينئذ يرث الأسفل من الأعلى، كذا في خزانة المفتين.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میراث تقسیم نہ کرنے کی صورت میں ورثاگناہ گار ہوں گے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے زندگی میں جائیداد تقسیم ہونے کی صورت میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کی بیوی اوربچوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چار بھائی اور چھ بہنوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹیوں کے ہوتے ہوئے میراث میں حقیقی بہن کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ترکے کے گھر میں ایک بھائی کی رہائش کی صورت میں گیس بجلی کے بل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدكا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کی ایک صورت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اولاد کی موجودگی میں پوتے کی وراثت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی زندگی میں اپنے بچوں کے درمیان ایک کروڑ کی رقم تقسیم کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ چھ بیٹوں اور پانچ بیٹیوں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی اولادمیں جائیداد تقسیم کرکے ایک بچے کو نہ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ،بھائی،پھوپھو،خالہ اور ماموں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی میراث اور کریہ پر دیے گئے مکان پر زکوٰۃ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدہ کا اپنی زندگی میں جائیداد سے ایک بچے کو محروم کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی اولاد کو زندگی میں حصہ دینے کے بعد میراث میں حصہ ملے گا ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو بیٹیوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ ،چار بیٹیوں، ایک بہن اور نو بھتیجوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھائی کی میراث میں بھتیجوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑے بیٹے کی ذاتی کمائی میں دوسرے بیٹوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چار بیٹوں اور تین بیٹیوں میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے انتقال کے بعد میراث کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدہ کے میراث میں اولاد کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ،تین بیٹیوں اور ایک بیٹے میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے انتقال کے بعد میراث کا حکم