معاملات / ترکات / احکام وراثت

والدکا اپنی زندگی میں بیٹوں اور پوتوں کے درمیان میراث کی تقسیم کی ایک صورت

فتوی نمبر : 1905 0000-00-00 63 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے چھ بیٹے اور تین بیٹیاں جن میں سے دو بیٹیاں اور ایک بیٹا انتقال کر چکے ہیں باقی پانچ بیٹوں اور ایک بیٹی کے درمیان جائیداد کو تقسیم کرنا ہے واضح رہے کہ میرا ایک مکان ہے جس کو میں نے دو منزلہ بنایا ہے دوسری منزل میری پوتے نے بنائی ہے اور اس میں اس نے تقریبا 13 لاکھ روپے خرچ کیے ہیں اور ہماری پوری فیملی یہ سمجھتی ہوئی آئی ہے کہ یہ فلور میرے اس پوتے کا ہے اب میری بیٹیوں کی شادیاں ہو چکی ہے اور بیٹے بھی سارے شادی شدہ ہیں اور میں اب اس وقت چار بیٹوں بیٹوں اور دو پوتوں کے ساتھ اس مکان میں رہتا ہوں براہ کرم مجھے یہ بتا دیجیے کہ میری یہ جائیداد اب میرے اولاد کے درمیان کس طرح سے تقسیم ہوگی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ والدکا اپنی زندگی میں اپنی جائیداد میں سے اولاد کو کچھ دینا میراث نہیں ہبہ (تحفہ ، گفٹ ) کہلا تا ہے یہ ۔اس لیے اگر آپ اپنی جائیداداپنی اولاد کے درمیان تقسیم کرنا چاہتے ہیں تو وہ ان کے درمیان برابر تقسیم ہوگی لڑکی اور لڑکے اس میں برابر کے حصہ دار ہوں گے ۔ نیز گھر کی جو منزل آپ کے پوتے نے بنائی ہے وہ ان کی ملکیت ہے اس کی تقسیم نہیں ہوگی اور ان کو آپ کے اس مشترکہ جائیداد میں بھی حصہ نہیں ملے گا کیونکہ والد کے ہوتے ہوئے پوتے میراث میں حقدار نہیں ہوتے ۔

الدرالمختار : (5/ 696، ط: دارالفكر) وفي الخانية لا بأس ‌بتفضيل ‌بعض ‌الأولاد في المحبة لأنها عمل القلب، وكذا في العطايا إن لم يقصد به الإضرار، وإن قصده فسوى بينهم يعطي البنت كالابن عند الثاني وعليه الفتوى ولو وهب في صحته كل المال للولد جاز وأثم. البحر الرائق : (8/ 557، ط: دارالكتاب الاسلامي ) وأما بيان الوقت الذي ‌يجري ‌فيه ‌الإرث فنقول هذا فصل اختلف المشايخ فيه قال مشايخ العراق الإرث يثبت في آخر جزء من أجزاء حياة المورث وقال مشايخ بلخ الإرث يثبت بعد موت المورث وفائدة هذا الاختلاف إنما تظهر في رجل تزوج بأمة الغير، ثم قال لها إذا مات مولاك فأنت حرة فمات المولى والزوج وارثه هل تعتق؟ فعلى قول من يقول بأن الإرث يجري في آخر جزء من أجزاء حياة المورث تعتق بعد الموت، وذكر هذه المسألة في القدوري وذكر أنها على قول أبي يوسف لا تعتق وعلى قول زفر تعتق.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میراث تقسیم نہ کرنے کی صورت میں ورثاگناہ گار ہوں گے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے زندگی میں جائیداد تقسیم ہونے کی صورت میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کی بیوی اوربچوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چار بھائی اور چھ بہنوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹیوں کے ہوتے ہوئے میراث میں حقیقی بہن کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ترکے کے گھر میں ایک بھائی کی رہائش کی صورت میں گیس بجلی کے بل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدكا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کی ایک صورت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اولاد کی موجودگی میں پوتے کی وراثت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی زندگی میں اپنے بچوں کے درمیان ایک کروڑ کی رقم تقسیم کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ چھ بیٹوں اور پانچ بیٹیوں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی اولادمیں جائیداد تقسیم کرکے ایک بچے کو نہ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ،بھائی،پھوپھو،خالہ اور ماموں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی میراث اور کریہ پر دیے گئے مکان پر زکوٰۃ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدہ کا اپنی زندگی میں جائیداد سے ایک بچے کو محروم کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی اولاد کو زندگی میں حصہ دینے کے بعد میراث میں حصہ ملے گا ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو بیٹیوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ ،چار بیٹیوں، ایک بہن اور نو بھتیجوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھائی کی میراث میں بھتیجوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑے بیٹے کی ذاتی کمائی میں دوسرے بیٹوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چار بیٹوں اور تین بیٹیوں میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے انتقال کے بعد میراث کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدہ کے میراث میں اولاد کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ،تین بیٹیوں اور ایک بیٹے میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے انتقال کے بعد میراث کا حکم