معاملات / ترکات / احکام وراثت

میت کی بیٹے، پوتی اور بہو میں تقسیم میراث

فتوی نمبر : 1541 0000-00-00 78 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

محمد یوسف اور اسکی بیوی دونوں ہی انتقال کر گئے تین اولاد چھوڑ ی ایک لڑکی دو لڑکے جن میں سے لڑکی کو طلاق ہوا اور انتقال ہوا اولاد کوئ نہیں باقی رہے دو لڑکے ان میں سے بھی ایک کا انتقال ہوگیا لیکن بیوی اور اور ایک بچی کو پیچھے چھوڑ ا اب معلوم یہ کرنا ہیکہ مرحوم محمد یوسف کی میراث 472000 ایک لڑکے اور دوسرے مرحوم لڑکے کی بیوی اور بچی کے درمیان کیسے تقسیم ہوگی البتہ باقی جائداد رضامندی سے تقسیم ہوچکی ہے۔ *تنقیح:* محترم آپ نے سوال میں بتایا کہ محمد یوسف، ان کی بیوی اور ایک لڑکے اور لڑکی کا انتقال ہو گیا ، لڑکی کا انتقال طلاق کے بعد ہوا ان سب چیزوں کو تفصیل سے بیان کریں کس کا انتقال کب ہوا ترتیب وار بیان کریں ۔ *جوابِ تنقیح:* لڑکی اور لڑکے کا انتقال ان کے والد کے بعد ہوا ہے اور لڑکی کو پہلے طلاق ملی تھی اس کے بعد اس کی ڈیتھ ہو گئی۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں میت کے مال میں سے میت کی تجہیز وتکفین، قرض کی ادائیگی اور اگر وصیت کی ہو تو ایک تہائی مال میں نافذ کرنے کے بعد بچ جانے والے ترکہ کے کل 16 (سولہ) حصے کیے جائیں گے، جن میں سے میت کے بیٹے کو 11 (گیارہ) حصے، فوت شدہ بیٹے کی بیٹی کو 4 (چار) حصے اور فوت شدہ بیٹے کی بیوہ کو ایک حصہ دیا جائے گا ۔ اس تقسیم کی رو سے میت کے کل ترکہ چار لاکھ بہتر ہزار (472000) میں سے مرحوم کے بیٹے کو تین لاکھ چوبیس ہزار پانچ سو(324500)، مرحوم بیٹے کی بیٹی کو ایک لاکھ اٹھارہ ہزار (118000) اور مرحوم بیٹے کی بیوہ کو انتیس ہزار پانچ سو (29500) روپے دیے جائیں گے ۔

*القرآن الکریم:(6:12،النساء)* وَ لَهُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْتُمْ اِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّكُمْ وَلَدٌۚ.فان کان لکم ولد فلھن الثمن مِمَّا تَرَكْتُمْ من بعد وصیة. *الھندية :(6/ 451،ط:دارالفکر)* فأقرب العصبات الابن ثم ابن الابن وإن سفل ثم الأب ثم الجد أب الأب وإن علا، ثم الأخ لأب وأم، ثم الأخ لأب ثم ابن الأخ لأب وأم.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میراث تقسیم نہ کرنے کی صورت میں ورثاگناہ گار ہوں گے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے زندگی میں جائیداد تقسیم ہونے کی صورت میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کی بیوی اوربچوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹیوں کے ہوتے ہوئے میراث میں حقیقی بہن کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ترکے کے گھر میں ایک بھائی کی رہائش کی صورت میں گیس بجلی کے بل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چار بھائی اور چھ بہنوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدكا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کی ایک صورت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اولاد کی موجودگی میں پوتے کی وراثت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی زندگی میں اپنے بچوں کے درمیان ایک کروڑ کی رقم تقسیم کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ چھ بیٹوں اور پانچ بیٹیوں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ،بھائی،پھوپھو،خالہ اور ماموں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی میراث اور کریہ پر دیے گئے مکان پر زکوٰۃ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی اولادمیں جائیداد تقسیم کرکے ایک بچے کو نہ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدہ کا اپنی زندگی میں جائیداد سے ایک بچے کو محروم کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی اولاد کو زندگی میں حصہ دینے کے بعد میراث میں حصہ ملے گا ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو بیٹیوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھائی کی میراث میں بھتیجوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑے بیٹے کی ذاتی کمائی میں دوسرے بیٹوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ ،چار بیٹیوں، ایک بہن اور نو بھتیجوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چار بیٹوں اور تین بیٹیوں میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے انتقال کے بعد میراث کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدہ کے میراث میں اولاد کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ،تین بیٹیوں اور ایک بیٹے میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے انتقال کے بعد میراث کا حکم