معاملات / ترکات / احکام وراثت

ماں کا ایک بیٹااور بیٹی ایک شوہرسے اور دوسرا بیٹا دوسرے شوہر سے ہو تو میراث کیسےتقسیم ہوگی

فتوی نمبر : 1394 0000-00-00 69 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

ہمارے والدقطر میں کام کرتے تھے اور 1981 میں انتقال کر گئے، وہ قطر سے والدہ کے نام پر رقم بھیجتے تھے جس سے ہماری والدہ نے زیور خریدا اور بعد میں والدہ نے پلاٹ خرید کر مکان بنایا،اس کے بعد ہماری والدہ نے ہمارے چچا سے شادی کی چاچا کا بھی انتقال ہو گیا ان سے کوئی اولاد نہیں تھی ہماری والدہ نے پہلے کسی اور سے نکاح کیا تھا ان سے ایک بیٹی تھی اب والدہ 2023 میں وفات پا گئی ہم ایک بھائی اور ایک بہن ہیں، اور ایک سوتیلا بھائی والدہ کے پہلے شوہر سے ہے (ہمارے والد سے نہیں ہے) اب پوچھنا یہ ہے کہ یہ مکان کس کی ملکیت شمار ہوگا والد کا یا والدہ کا؟ اور اس کی شرعی تقسیم کیسے ہوگی؟ *تنقیح* محترم اس بات کی وضاحت کریں کہ آپ کے والد نے والدہ کو رقم گھر کے خرچے کے لیے دیتے تھے یا بطور ملکیت ان کو دیتے تھے۔ *جواب تنقیح* والد صاحب والدہ کے اکاؤنٹ میں صرف خرچے کے لیے پیسے بھیجتے تھے

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں چونکہ آپ کے والد قطر سے آپ کی والدہ کے اکاؤنٹ میں پیسے صرف گھر کے خرچے کے لیے بھیجتے تھے تو ساری جائیداد،چاہے وہ گھر کی صورت میں ہو یا کمیٹی کے پیسوں کی صورت میں ہو آپ کے والد کی ملکیت تھی اس لیے والد کے انتقال کے بعد یہ جائیداد ان کے ورثا میں تقسیم کی جائے گی،والد کے انتقال کے وقت ورثا میں ایک بیٹا،ایک بیٹی اور ایک بیوہ ہے کل مال کو چوبیس حصوں میں تقسیم کیا جائے گا جس میں سے تین حصے میت کی بیوی کو دیے جائے گے چودہ حصے بیٹے کو اور سات حصے بیٹی کو دیے جائے گے۔ 2) اب والدہ کا بھی انتقال ہوچکا ہے اور والد کی میراث اب تک تقسیم نہیں ہوئی والدہ کو شوہر کی میراث میں سے تین حصے دیے گئے تھے اب وہ ان کے ورثا میں تقسیم کیے جائیں گے، جس میں دو بیٹے، ایک بیٹی ہے، کل جائیداد کو پانچ حصوں پر تقسیم کیا جائے گا، ہر بیٹے کو دو اور بیٹی کو ایک حصہ دیا جائے گا ۔

*القران الکریم:(4/ 11)* لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الأُنثَيَيْنِ *وفیه ایضا:(12/4)* فان کان لکم ولد فلھن الثمن مماترکتم من بعد وصیة توصون بھا اودین. *الھندیة:(449/6،ط:دارالفکر)* وإذا اختلط البنون والبنات عصب البنون البنات فيكون للابن مثل حظ الأنثيين، كذا في التبيين.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میراث تقسیم نہ کرنے کی صورت میں ورثاگناہ گار ہوں گے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے زندگی میں جائیداد تقسیم ہونے کی صورت میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کی بیوی اوربچوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چار بھائی اور چھ بہنوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹیوں کے ہوتے ہوئے میراث میں حقیقی بہن کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ترکے کے گھر میں ایک بھائی کی رہائش کی صورت میں گیس بجلی کے بل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدكا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کی ایک صورت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اولاد کی موجودگی میں پوتے کی وراثت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی زندگی میں اپنے بچوں کے درمیان ایک کروڑ کی رقم تقسیم کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ چھ بیٹوں اور پانچ بیٹیوں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا اپنی اولادمیں جائیداد تقسیم کرکے ایک بچے کو نہ دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ،بھائی،پھوپھو،خالہ اور ماموں میں تقسیم میراث
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹی کی میراث اور کریہ پر دیے گئے مکان پر زکوٰۃ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدہ کا اپنی زندگی میں جائیداد سے ایک بچے کو محروم کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدین کا اپنی اولاد کو زندگی میں حصہ دینے کے بعد میراث میں حصہ ملے گا ؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو بیٹیوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ ،چار بیٹیوں، ایک بہن اور نو بھتیجوں کے درمیان میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھائی کی میراث میں بھتیجوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑے بیٹے کی ذاتی کمائی میں دوسرے بیٹوں کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چار بیٹوں اور تین بیٹیوں میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے انتقال کے بعد میراث کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والدہ کے میراث میں اولاد کا حصہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ،تین بیٹیوں اور ایک بیٹے میں میراث کی تقسیم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے انتقال کے بعد میراث کا حکم